-
ہندوستان، کسان رہنما نے مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں دوبارہ تحریک شروع کرنے کی دھمکی دی
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۱کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے حکومت کو انتباہ دیا ہے کہ اگر کسانوں کے مطالبے پورے نہیں ہوئے تو وہ پھر سے تحریک شروع کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں صوبوں میں جانے سے روک پانا نا ممکن ہے۔
-
کسانوں کی تحریک معطل، مگر حکومت کے تئیں بدگمانی بدستور برقرار
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۶کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے فصلوں کی کمترین قیمت کی ضمانت کا قانون بنانے کے لئے حکومت پر دباو بنانے کی حکمت عملی اپنانے کا عندیہ دیا ہے۔
-
مختلف صوبوں کے کسانوں کا اتحاد و یک جہتی، کسان تحریک کا اہم ترین نتیجہ،کسان رہنما راکیش ٹیکیت
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۹ہندوستان کے کسان رہنما راکیش ٹیکیت نے مختلف صوبوں کے کسانوں کے اتحاد و یک جہتی کو کسان تحریک کا اہم ترین نتیجہ قرار دیا ۔
-
ہندوستان میں کسان تحریک کو معطل کرنے کا اعلان
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷ہندوستان میں کسانوں نے ایک سال سے زائد عرصے سے جاری اپنی تحریک معطل کردی ہے۔
-
کسان تنظیموں نے حکومت کے مسودے سے اتفاق کرلیا
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۳ہندوستان میں کسان تنظیموں نے حکومت کے مسودے سے اتفاق کرلیا ہے۔
-
سونیا گاندھی کا کسانوں کے مطالبات ہر فورم پر سنجیدگی سے اٹھانے کا اعلان
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے کسانوں کے مطالبات کو ہر فورم پر سنجیدگی سے اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
-
کسان تحریک میں ہلاک ہونے والوں کے معاوضے کا مطالبہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں مارے جانے والے کسانوں کی فہرست پارلیمنٹ میں پیش کردی گئی
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں ، کانگریس کے رکن پالیمان راہل گاندھی نے، کسان تحریک کے دوران ، ہلاک ہونے والے کسانوں کی فہرست پیش کردی۔
-
متنازعہ زرعی قوانین کی منسوخی کو ہندوستانی صدر نے منظوری دے دی
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۵ہندوستان کے صدر رام ناتھ کووند نے تین متنازعہ زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کے لیے پارلیمنٹ سے منظور کردہ بل کو منظوری دے دی۔
-
تمام مطالبات پورے پونے تک دھرنا جاری رہے گا: کسان لیڈر
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۲دہلی کی سرحد پر بیٹھے کسانوں نے اعلان کیا ہے کہ جب تک ان کے سبھی مطالبات پورے نہیں ہوں گے ان کا دھرنا جاری رہے گا۔