-
کشمیر: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر گرینیڈ سے حملہ 15 افراد زخمی
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر گرینیڈ سے ہونے والے حملے میں 15 افراد زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سرچ آپریشن اور جھڑپیں
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو علاقوں میں سرچ آپریشن اور تصادم کی خبر ہے۔
-
جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کی قرارداد
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۵جموں و کشمیر کی کابینہ نے اپنی پہلی میٹنگ کےدوران ایک قرارداد منظور کی جس میں مرکزی حکومت پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ریاست کا درجہ بحال کرے۔
-
عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا۔ اس کے ساتھ ہی سریندر چودھری جموں و کشمیر کے نائب وزیر اعلیٰ بن گئے۔ اس کے علاوہ چار اور وزراء بھی کابینہ میں شامل ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں نافذ صدر راج ختم
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں حکومت سازی سے پہلے صدر راج کے نفاذ کو ختم کردیا گیا ہے۔
-
جن لوگوں نے ہمارا حق چھینا ان سے اس کی واپسی کی امید حماقت ہے: عمر عبداللہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶عمرعبداللہ نے ریاست کی سابقہ حیثیت کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
وادی کشمیر میں ایران اور استقامتی محاذ کی حمایت کا جلوه
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
سید مقاومت کی شہادت پر وادی کشمیر سرا پا احتجاج
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
شہید سید حسن نصرالله کی شہادت پر وادی کشمیر میں سوگ کا ماحول
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
فاروق عبداللہ کی پاک ہند بات چیت کے بارے میں خوش گمانی
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے ہندوستان اور پاکستان فائدہ اٹھاتے ہوئے دو طرفہ مسائل پر بات چیت کریں گے۔