شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن کی بہن نے امریکہ کو شمالی کوریا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کے بارے میں خبر دار کیا ہے۔
جنوبی کوریا کی انٹیلی جنس ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نیند کی خرابی اور ممکنہ طور پر شراب اور نکوٹین کی عادت میں مبتلا ہو چکے ہیں۔
شمالی کوریا نے ایک بار پھر اپنے بیلسٹک میزائلوں کی رونمائی کی ہے۔
امریکی صدر جوبائیڈن کی حکومت نے بنائی جانے والی نئی فوجی اسٹریٹیجی کے تحت شمالی کوریا کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال سے اس کی حکومت کا خاتمہ ہو جائے گا۔
شمالی کوریا کے رہنما کی بہن نے جنوبی کوریا کی جانب سے معاشی امداد کے بدلے ایٹمی پروگرام رول بیک کرنے کے مطالبے پر سخت ترین ردعمل دکھایا ہے۔
مسکو اور پیانگ یانگ دو طرفہ جامع اور مثبت تعلقات کو فروغ دینے کے لئے پرعزم نظر آ رہے ہیں۔
شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے امریکہ کو دھمکی دی ہے کہ پیونک یانگ اسکے ساتھ جنگ کرنے کو پوری طرح آمادہ ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن کا ایشیائی دورہ ختم کرنے کے چند گھنٹوں بعد ہی شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے تین بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔
شمالی کوریا کی دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مشترکہ دفاع مضبوط بنانے اور جنوبی کوریا کے ساتھ مل کر شمالی کوریا کو غیرجوہری ریاست بنانے کیلئے تیار ہیں۔
شمالی کوریا میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے بعد اقوام متحدہ نے اس ملک کو امداد ارسال کرنے کے لئے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔