-
عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری، خانۂ کعبہ سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰کورونا وبا کے باعث حفاظتی انتظامات کے تحت خانہ کعبہ کے اطراف میں بیریئرز لگائے گئے تھے۔
-
امریکی صدر 170 گھنٹوں کے دوران دوسری بار کورونا کا شکار۔ ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲امریکی صدر جو بائیڈن ایک ہفتے کے دوران دوسری بار کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
صحتمند رہنا چاہتے ہیں تو روزہ رکھیئے!
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰تحقیقات بتاتی ہیں کہ صحتمند، تندرست اور طاقتور بنے رہنے کے لئے روزہ رکھنے کا بڑا مؤثر کردار ہے۔
-
کورونا وبا کے حوالے سے عالمی ادارۂ صحت کو پھر تشویش
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴عالمی ادارۂ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی وبا کا خاتمہ ابھی قریب نہیں ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں اضافہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸پاکستان اور ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے معاملات میں اضافہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۷ہندوستان میں گزشتہ جوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کےبارہ ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی تعداد چار کروڑ بتیس لاکھ چھیانوے ہزار چھے سو بیانوے تک پہنچ گئی ہے۔
-
جرمنی کی وزیر خارجہ پاکستان کے دورے میں کورونا میں مبتلا، ملاقاتیں منسوخ
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۶جرمنی کی وزیر خارجہ نے آج اپنے دورہ پاکستان میں پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔
-
ایران میں کورونا سے اموات کا سلسلہ رک گیا
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶ایران میں گزشتہ کئی روز سے کورونا سے کسی بھی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
-
عالمی صحت اسمبلی ایران کی کامیابیوں پر غور کرے گی
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹عالمی صحت اسمبلی ڈبلیو ایچ اے کے اجلاس میں، کورونا پر قابو پانے اور ویکسین کی تیاری کے میدان میں ایران کی کامیابیوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
-
پارٹی گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کا اختتام
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۷لندن پولیس نے شدید کورونا بندشوں کے دور میں برطانوی حکام کی مہمان نوازی سے متعلق اپنی تحقیقات ختم کر دیں۔