-
شمالی کوریا کی امداد کے لئے اقوام متحدہ کا اعلان آمادگی
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲شمالی کوریا میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے بعد اقوام متحدہ نے اس ملک کو امداد ارسال کرنے کے لئے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
شمالی کوریا میں کورونا سے ہلاکتیں
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰شمالی کوریا میں اب تک کورونا سے آٹھ افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
-
شمالی کوریا کی طرف سے ایک ساتھ 3 بلسٹک میزائیل فائر، جاپان نے کی شکایت
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۴شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے کم سے کم 3 بلسٹک میزائیل فائر کئے جس سے ایک بار پھر جزیرہ نمائے کوریا اور پیسیفک علاقے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
-
شمالی کوریا میں بھی کورونا پھیلنے کی تصدیق
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲شمالی کوریا میں بھی کورونا پھیلنے کی تصدیق کردی گئی ہے۔
-
امریکہ میں افراط زر کی شرح میں ریکارڈ اضافہ
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵کورونا کے پھیلاؤ اورجنگ یوکرین کے نتیجے میں پیدا ہونے والے افراط زر کے باعث امریکی شہری ، اپنے اخراجات کم کرنے کی غرض سے بڑے شہروں سے ہجرت کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
کورونا ہلاکتوں پر ڈبلیو ايچ او کی رپورٹ کے بعد راہل کا مودی پر شدید حملہ
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴ہندوستانی حکومت پر کورونا سے ہوئی اموات کے صحیح اعداد و شمار چھپانے کا الزام ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۰ہندوستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ درج ہوا ہے۔
-
ہندوستان میں ماسک کا استعمال لازمی
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳ہندوستانی دارالحکومت دہلی کی صوبائی حکومت نے ایک بار پھر پبلک مقامات پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا ہے
-
ایران کی ویکسین سازی کی تیسری ٹیکنالوجی تک رسائی
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱ایران دنیا میں ایڈینو وائرس کی ویکسین بنانے والے دنیا کے پانچ ملکوں کی صف میں شامل ہوگیا ہے۔
-
امریکہ میں تین منٹ کے اندر کووڈ ٹیسٹ کرنے والی مشین کو لائسنس مل گیا
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲امریکہ میں 3 منٹ میں کووڈ ٹیسٹ کرنے والی مشین کو لائسنس ملا۔