صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اور ان کے برخاست شدہ وزیر جنگ یوآو گیلانٹ کی گرفتاری کے حوالے سے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حکم کا عالمی سطح پر خیرمقدم کیا جا رہا ہے۔
صیہونی حکومت کےلئے پتھر کے کوئلے کی برآمدات بند کرنے کے کولمبیا کے فیصلے کا حماس نے خیر مقدم کیا ہے۔
کولمبیا کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات منقطع کر لئے ہیں۔
غزہ میں جارحیت کے باعث ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دیئے۔
کولمبیا کے صدر گوستاوو پیٹرو نے کہا ہے کہ جمعرات کو صیہونی حکومت کے ساتھ سفارتی تعلقات پوری طرح سے ختم ہو جائيں گے۔
میڈیا رپورٹوں کے مطابق بولیویا نے غزہ پٹی پر فوجی کارروائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے غاصب اسرائیل سے سفارتی تعلقات توڑ لئے ہیں۔
غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف جاری وحشیانہ جرائم کے خلاف احتجاج کے طور پر کولمبیا کی حکومت نے صیہونی حکومت کے سفیر کو اپنے ملک سے نکال دیا ہے۔
کینیڈا کے صوبے البرٹا میں آتشزدگی سے حالات سنگین ہونے کے بعد اس صوبے میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کولمبیا میں جیل توڑ کر بھاگنے کی کوشش میں 90 قیدی ہلاک و زخمی ہوگئے ۔
جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں بُل فائٹنگ کے مقابلے میں شائقین کا ایک بڑا اسٹینڈ گر گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے۔