-
ایرانی پہلوان رحمن عموزاد کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷ایران کی فری اسٹائل کشتی کی قومی ٹیم کے پہلوان نے عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
-
باکو تائیکوانڈو مقابلے، ایران کے کھلاڑیوں کا فاتحانہ آغاز
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۲باکو میں ہونے والے تائیکوانڈو کے عالمی مقابلوں کے چھٹے روز دونوں ایرانی کھلاڑیوں نے اپنے پہلے مقابلے جیت لیے۔
-
اٹلی فری اسٹائل اسکیٹنگ کپ میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کاکردگی
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵ایران کی قومی فری اسٹائل اسکیٹنگ ٹیم نے اٹلی میں ہونے والے فری اسٹائل اسکیٹنگ کپ میں چار گولڈ میڈل، ایک سلور میڈل اور دو برانز میڈل جیت لیے۔
-
ٹیبل ٹینس، ورلڈ اوپن چمپیئن شپ میں ایران کے چھے میڈل
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۹ایران کی پیرا ٹیبل ٹینس ٹیم نے ورلڈ اوپن چمپیئن شپ میں سونے اور چاندی کا ایک ایک اور کانسی کے چار تمغے جیت لیے ہیں۔
-
قرقیزستان میں گریکو رومن کشتی کے مقابلے، ایرانی پہلوانوں کی عمدہ کارکردگی
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲ایران کے تین پہلوانوں نے قرقیزستان میں ہونے والے گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابلوں کا آغاز فاتحانہ انداز میں کیا ہے۔
-
ترکیہ اور آرمینیا کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی چمکے
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۲ترکیہ میں ہونے والے اتھلیٹکس کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی کارکردگی شاندار رہی۔
-
ویٹ لفٹنگ میں ایران ایشین چیمپئن بن گیا
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۶جنوبی کوریا میں ویٹ لفٹنگ کے ہونے والے ایشیائی مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے پہلا مقام حاصل کیا۔
-
شوٹنگ کے مقابلے میں ایرانی خاتون کھلاڑی کی شاندار کارکردگی
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵باکو میں شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑی نے دوسرا مقام حاصل کیا
-
ایشین ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں ایرانی خاتون کھلاڑی برونز میڈل حاصل کرنے میں کامیاب
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰ایرانی خاتون ویٹ لفٹر نے ایشین چیمپین شپ مقابلوں کے دو میڈل حاصل کرلئے۔
-
انڈین پریمیئر لیگ میں دہلی کیپٹیلز کی کامیابی
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴انڈین پریمیئر لیگ میں دہلی کیپٹیلز نے رائل چیلنجرز بنگلورو کو سات وکٹ سے شکست دے دی ۔