-
روس کو اب تک کا سب سے بڑا دَھچْکا، یوکرین کی ایس بی یو سیکیورٹی سروس کا ’خصوصی آپریشن‘
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵روس کے جوہری تحفظ فورس کے سربراہ جنرل ایگور ایک بم دھماکے میں ہلاک ہو گئے۔
-
شام میں دہشتگردوں کا کیمیائی حملے کا منصوبہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۹روس کے ابلاغیاتی ذرائع نے بتایا ہے کہ شام میں تکفیری دہشت گرد کیمیائی حملے کی تیاری کر رہے ہیں۔
-
ایران میں کیمیائی ہتھیاروں کے خلاف جدوجہد کا قومی دن
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲پیر کواسلامی جمہوریہ ایران میں کیمیائی ہتھیاروں کے خلاف جدوجہد کا قومی دن کا پروگرام منعقد کیا گیا۔
-
یوکرین کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال سے باز رہے: یوکرین کو روس کا انتباہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۳روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کی جانب سے کیمیاوی اور بائیولوجیکل ہتھیاروں کے استعمال کی بابت خبردار کیا ہے
-
یورپ کے ہزاروں شہروں کی فضاؤں میں خطرناک کیمائی مواد کی موجودگی
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱محققین کا کہنا ہے کہ یورپ کے ہزاروں شہروں کی فضاؤں میں پولی فلورلکیل نامی ذرات کی خطرناک مقدار موجود ہے۔
-
اسرائیل کے کیمیکل کارخانوں پر سائبر حملہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۰غاصب صیہونی حکومت کے کیمیکل مواد بنانے والے کارخانوں پر سائبر حملہ ہوا ہے۔
-
شام کے معاملات میں سیاست بازی پر ایران کی نکتہ چینی
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۳شام کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پے در پے اجلاس، معاملے کے سیاسی ہونے کے شک کو پختہ کر رہے ہیں، یہ بات یو این میں ایران کے مستقل مندوب نے کہی۔
-
کیمیائی حملوں میں ملوث عناصر اور سہولت کاروں کو سزا دینے کا مطالبہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران نے سردشت شہر پر کیمیائی حملوں میں ملوث عناصر اور اس میں معاونت کرنے والے ملکوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکہ، جرمنی، ہالینڈ اور بعض دیگر یورپی ملکوں نے سابق عراقی ڈکیٹیٹر صدام کو کیمیائی ہتھیاروں کی فراہمی میں ناقابل انکار کردار ادا کیا تھا۔
-
اسرائیلی کارخانے سے ایمونیا گیس کا رساؤ
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴اسرائیل میں ایک کیمیائی کارخانے میں خطرناک ایمونیا گیس کے رساؤ کی خبریں موصول ہوئی ہیں
-
یوکرینی فوج امریکہ کی حمایت سے فرضی کیمیائی حملہ کرنا چاہتی ہے، روس کا الزام
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۵روس نے کہا ہے کہ ٹھوس اطلاعات ہیں کہ یوکرین، امریکہ کی حمایت سے ایک اور اشتعال انگیز کیمیائی حملے کی تیاری کر رہا ہے۔