روس کی وزارت دفاع نے شام میں بشار اسد کی حلف برداری کی تقریب کے موقع پر دہشت گردوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں سے ممکنہ حملہ کئے جانے کی سازش کی خبر دی ہے۔
صلح و آشتی کے لئے شام میں سرگرم روسی مرکز کا کہنا ہے کہ دہشتگرد گروہ ایک بار پھر شام کے ادلب شہر میں کیمیائی حملے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
۲۸ جون ایران میں مغربی آذربائیجان کے سرحدی علاقے سردشت پر عالمی سامراج کے حمایت یافتہ صدام کی کیمائی بمباری کی برسی ہے، ایک ایسا ہولناک جنگی جرم جسے ایران کبھی بھلا نہیں پائے گا۔
امریکہ میں کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے باعث لگی آگ پر قابو پانے کے لئے چند روز درکار ہوں گے۔
شام میں مصالحتی مرکز کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ شام میں تحریرالشام نامی دہشت گرد گروہ صوبے ادلب کے شمال مشرق میں زہریلا مواد اور کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
حلبچہ شہر جہاں ایک ہی لمحے میں ہزاروں شہریوں کوموت کی نیند سلادیا گیا۔
شام میں روسی امن مرکز نے شمال مغربی شام میں دہشت گردوں کی جانب سے کیمیائی مواد کا استعمال کرتے ہوئے کاروائیاں انجام دیئے جانے کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈ کوارٹر میں تعنیات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ صدام کو کیمیائی ہتھیاروں کی فراہمی اور اس کے غیرانسانی اور جنگی جرائم میں مشارکت کا داغ جرمنی کے دامن سے کبھی پاک نہیں ہوگا۔
برطانیہ کی پولیس کا کہنا ہے کہ برسٹل شہر میں ہونے والے خوفناک دھماکے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔