-
کراچی: کالعدم لشکر جھنگوی کا خطرناک دہشتگرد گرفتار
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کراچی نے حال ہی میں جیل سے رہا ہونے والے کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگرد کو گرفتار کیا ہے۔
-
پاکستان: تحریک انصاف کے کنونشن پر پولیس کا کریک ڈاؤن 55 کارکن گرفتار
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹کاہنہ کے علاقے میں ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے باوجود پولیس نے تحریک انصاف کے کنونشن پر دھاوا بول دیا۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے سکھ کا سانس لے لیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو وطن واپسی گرفتار نہیں کیا جائے گا اس لئے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے میاں نواز شریف کو چوبیس اکتوبر تک حفاظتی ضمانت دے دی ہے۔
-
پاکستان: داعش کے انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی گرفتاری
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۷گرفتار ہونے والے دہشتگردوں نے اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کا پروگرام بنایا تھا۔
-
فرخ حبیب نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کر لیں
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما فرخ حبیب نے پارٹی چھوڑ کر جہانگیر ترین کی قیادت میں استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
-
عمران خان کی طرف سے سائفر کیس کا مقدمہ خارج کرنے کی استدعا
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت استثنیٰ کی وجہ سے سائفر کیس کا مقدمہ خارج کرنے کی استدعا کر دی ۔
-
بلقیس بانو کی اجتماعی عصمت دری کے حوالے سے رحم کی اپیل پر فیصلہ محفوظ
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۰ہندوستان کی سپریم کورٹ کی بنچ نے، تمام متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
-
تہران کی ریلی میں نیتن یاہو کی علامتی گرفتاری
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱ایرانی عوام نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔
-
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی تہران پہنچ گئے، ایر پورٹ پرشانداراستقبال
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی کو لے کر آنے والا جہاز آج صبح امام خمینی بین الاقوامی ایئرپورٹ پر اترا۔
-
غزہ میں گرفتار کئے جانے والے صیہونی فوجیوں اور آباد کاروں کی تعداد بہت زیادہ ہے: جہاد اسلامی
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ غزہ میں گرفتار کئے جانے والے صیہونی فوجیوں اور آباد کاروں کی تعداد جتنی بتائی جارہی ہے اس سے بہت زیادہ ہے۔