نئی دہلی کی ایک عدالت کی جانب سے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے رہنما اور جے کے ایل ایف کے سربراہ محمد یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنائے جانے کے بعد پوری وادی کے حالات سخت کشیدہ ہو گئے ہیں۔
حکومت پاکستان نے گرفتار کارکنوں اور رہنماؤں کو 16 ایم پی او کے تحت جیل بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔
جرمن پولیس نے ملک کے دو اسکولوں میں قتل عام کی منصوبہ بندی کے الزام میں ایک سولہ سالہ طالبعلم میں گرفتار کیا ہے۔
سیالکوٹ میں انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے جلسے کی تیاریاں روک دی ہیں
ہندوستان کی ریاست راجستھان کے شہر جودھ پورمیں فرقہ وارانہ فساد کے بعد کشیدگی بدستور برقرار ہے ۔
محنت کشوں کے عالمی دن کی مناسبت سے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کیا جانے والا مظاہرہ تشدد کا شکار ہو گیا
ہندوستانی سپریم کورٹ نے دھرم سنسد معاملے میں دہلی پولیس کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
میڈیا رپورٹوں کے مطابق صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے. اس درمیان فلسطین کی جہادی تنظیموں نے صیہونی کالونیوں کی توسیع کو جارحانہ اقدام قرار دیتے ہوئے اسے ایک گھناؤنا جرم بتایا ہے۔
امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں سے موسوم ایران کے انٹیلیجنس اہلکاروں نے سیستان و بلوچستان میں، بیرونی جاسوسی سروسز سے وابستہ دہشتگردوں کی دو ٹیموں کو دھر دبوچا ہے۔