-
ایران میں شدید گرمی کی لہر، سرکاری اداروں اور بینکوں میں چھٹی کا اعلان
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰ایران میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، جس کے باعث آج دفاتر اور بینکوں میں چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
اقوام متحده نے جھلسا دینے والی گرمی کے اثرات سے نمٹنے کےلئے ممالک سے کیا مطالبہ کیا؟
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۲اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری نے دنیا بھر میں ‘انتہائی گرمی کی وبا’ کو روکنے کے لیے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں قہر برساتی گرمی، اسپتالوں میں لاشوں کے لگے انبار
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۸کراچی میں ہیٹ اسٹروک کے مجموعی طور پر دو سو سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ متعدد افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔
-
آج سے یکم جولائی تک پاکستان میں بارشوں کی پیشنگوئی
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹پاکستان بھر میں کئی ہفتوں کی شدید گرمی کے بعد آج سے یکم جولائی تک بارشوں کی پیشنگوئی کردی گئی ہے۔
-
پاکستان: کراچی میں شدیدگرمی کی لہر، ایدھی سرد خانوں میں 3 روز میں 300 لاشیں لائی گئیں
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گرمی کی حالیہ لہر کے دوران سرد خانوں پر بھی دباؤ بڑھ گیا ہے۔ شہر میں ایدھی فاؤنڈیشن کے تین سرد خانوں میں تین روز کے دوران تین سو لاشیں لائی گئیں۔
-
مکہ مکرمہ میں ایک ہزار حاجی جاں بحق، جانیئے کس ملک کے زیادہ حاجی جاں بحق ہوئے۔
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲مکہ مکرمہ میں رواں حج سیزن کے دوران ہیٹ ویو سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد 922 تک پہنچ گئی۔
-
پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۳پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
-
ہندوستان میں شدید گرمی، درجنوں کی موت
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۳ہندوستان میں گرمی کا قہر بدستور جاری ہے جو اب تک ملک بھر میں درجنوں افراد کی موت کا سبب بن چکا ہے۔
-
آسمان سے برستی آگ سے بچنا ہے تو سونف کا کریں خوب استعمال، فائدے جان کر آپ بھی ہو جائیں گے حیران!
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۴سونف اپنے خوشبودار ذائقے اور صحت کے بے شمار فوائد کے لیے مشہور تو ہے ہی تاہم یہ گرمیوں کے موسم میں بھی بہت فائدہ مند ہے۔
-
خطے میں ہر سال بڑھتی گرمی کی وجہ کیا ہے؟
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲آج کل گرمی کی اس شدت کی وجہ سے ہر کوئی پریشان دکھائی دیتا ہے نہ صرف انسان بلکہ جانور بھی اس بڑھتی ہوئی گرمی سے نا خوش دکھائی دیتے ہیں، گرمی کے اس موسم میں ہر کسی کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں لیکن یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ دل کے مریضوں کو اس موسم میں خاص احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔