-
ہندوستان میں گھریلو گیس کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے حکومت سے گھریلو گیس کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں گیس کی قیمت میں اضافہ
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶ہندوستان میں کوکنگ گیس کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔
-
روبل میں روسی گیس خریدے جانے پر یورپی یونین کا انتباہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱یورپی یونین نے روس کے خلاف پابندیوں میں نرمی کئے جانے اور روبل میں روسی گیس کی خریداری پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
روس اور پاکستان کے درمیان گیس اور گندم کی خریداری کا معاہدہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶پاکستان، روس سے گیس اور گیہوں خریدے گا۔
-
قطر روسی گیس کی یورپ منتقلی کا متبادل نہیں بن سکتا
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۱قطر کے وزیر توانائی نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنک کی بنا پر روسی گیس کی یورپ منتقلی بند ہونے کی صورت میں قطر یا کسی اور ملک میں اس خلا کو پر کرنے کی توانائی نہیں پائی جاتی۔
-
یو اے ای فرانس کے ساتھ مل کر یمن کے توانائی کے ذخائر لوٹنے میں مصروف
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰متحدہ عرب امارات فرانس کے ساتھ ہوئے اسلحہ جاتی معاہدے کی رقم کو ادا کرنے کے لئے یمن کے انرجی ذخائر کو لوٹ رہا ہے۔
-
پاک ایران گیس پایپ لائن منصوبے کی تکمیل کا مطالبہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
سوئفٹ تک رسائی بند کی تو ہم تیل اور گیس بند کر دیں گے، روس کا کرارا جواب
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۲روس کے وزیر خارجہ نے سوئفٹ سسٹم تک رسائی بند کیے جانے کو ماسکو کے ساتھ تعلقات توڑنے کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
قازقستان کی حکومت کا استعفی اس ملک کے صدر نے منظور کرلیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۴قازقستان میں اس ملک کے عوام کے احتجاج کے دوران اس ملک کے صدر نے حکومت کا استعفی منظور کر لیا۔
-
نینو ٹیکنالوجی ایجادات میں ایران سرفہرست
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱ایران کی پیٹرولیم انڈسٹری، نینو ٹیکنالوجی کی ایجادات کے میدان میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔