-
نیٹو کے سربراہ یوکرین پہنچ گئے
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل اچانک یوکرین پہنچ گئے ہیں۔
-
مغرب یوکرین میں امن کی راہ میں رکاوٹ
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغرب یوکرین میں امن کی راہ میں رکاوٹ بنا ہوا ہے۔
-
امریکہ کیف کو مزید 5 ارب ڈالر دے رہا ہے
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۹امریکہ، یوکرین کو مزید پانچ ارب ڈالر فراہم کر رہا ہے۔
-
ایران کی دفاعی توانائیوں میں اضافہ، کرار ٹینک بری فوج کے حوالے
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ کرار ٹینک ایران کی بری فوج کے حوالے کر دیا گیا۔
-
امریکہ یوکرین میں بیالوجیکل ہتھیار بنا رہا ہے: ماسکو
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۱روس کے بیالوجیکل، کیمکل اور ایٹمی ہتھیاروں سے دفاع کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ اس بات کے ثبوت موجود ہیں کہ امریکہ یوکرین میں بیالوجیکل ہتھیار بنا رہا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷امریکہ کی ریاست وسکانسن میں ہونے والی فائرنگ میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔
-
یوکرین کو ہتھیار دینا بند کرو: جرمن شہریوں کا برلن مظاہرے میں مطالبہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰یوکرین کو جرمن حکومت کی جانب سے ہتھیار دیئے جانے کے خلاف برلن میں عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
-
یوکرین کو دئے جانے والے ہتھیار، برطانیہ کی سڑکوں پر استعمال ہو رہے ہیں
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹یوکرین بھیجے جانے والے ہتھیار، اسمگل ہوکر برطانیہ پہنچ رہے ہیں۔
-
یوکرین نے کی فائر بندی کی تجویز کی مخالفت
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴یوکرین نے جنگ بندی کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ دوسری جانب امریکی فوج کے سربراہ نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران روس کو شکست نہیں دی جاسکتی
-
روسی صدر کا مغرب پر جنگ یوکرین کو طول دینے کا الزام
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴روسی صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین کو مغرب کی جانب سے ہتھیاروں کی فراہمی کو جنگ کو طول دینے کی کوشش قرار دیا ہے۔