-
روس اور الجزائر کے درمیان دفاعی تعاون، 17 بلین ڈالر کے دفاعی معاہدہ پر دستخط ہوں گے
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲روس اور الجزائر کے درمیان ہتھیاروں کی خرید کے مذاکرات جاری ہیں جن کے مطابق روس آئندہ دس سال کے دوران الجزائر کو 12 سے 17 بلین ڈالر کے مختلف ہتھیار اور جنگی سازوسامان فراہم کرے گا۔
-
یوکرین کی اٹلی سے فضائی دفاعی سسٹم کی فراہمی کی درخواست
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶یوکرین کے صدر نے اٹلی سے فضائی دفاعی سسٹم دینے کی درخواست کی ہے۔
-
امریکہ نے ریاض کو نئے ہتھیار دینے سے ہاتھ کھینچ لیا؟
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹امریکہ ریاض کو نئے ہتھیار دینے سے ہاتھ کھینچ سکتا ہے۔
-
جنگ یوکرین میں مغربی ملکوں کا مداخلت پسندانہ رویہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳مغربی ممالک یوکرین کی جنگ میں مداخلت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس جنگ کے بہانے یوکرین کا دفاعی سسٹم مضبوط کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
گودام خالی ہو رہے ہیں لیکن پھر بھی امریکہ یوکرین کو ہتھیار دے رہا ہے
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶وائٹ ہاؤس نے یوکرین کو مزید ہتھیاردینے کااعلان کیا ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ کریمیا کے پل کے دھماکے پر واشنگٹن نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔
-
اسرائیل کے بھاری ہتھیاروں کی شمالی غرب اردن منتقلی
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مجاہدین کی جوابی مسلحانہ کارروائیوں اور بڑھتی ہوئی انتفاضہ کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے اپنے بھاری ہتھیاروں کو غرب اردن کے شمالی علاقوں میں منتقل کر دیا ہے۔
-
یوکرین کو امریکی ہتھیار استعمال کرنے کا پورا حق حاصل ہے: امریکہ کا دعوی
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یوکرین کو ان علاقوں میں امریکی ہتھیار استعمال کرنے کا مکمل حق حاصل ہے جن پر روس نے قبضہ کیا ہے۔
-
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی 40 فیصد گنیں کس ملک میں ہیں
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹دنیا کے چالیس فیصد ہتھیار امریکہ کی تینتیس کروڑ شہریوں کے پاس ہیں ۔
-
امریکہ اور یوکرین جراثیمی ہتھیار تیار کرنے میں مصروف ہیں: روس
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۹روس کے ایک اعلی عہدیدار نے بتایا ہے کہ امریکہ اپنے لیبوں میں جراثیمی ہتھیاروں پر پابندی کے عالمی کنونشن کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
-
امریکی ویب سائٹ نے ایران کے ہتھیاروں کی تعریف کی
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۳ایک امریکی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس ایسے ہتھیار ہیں جو اس کے دشمنوں کو مایوس کردیتے ہیں۔