-
یوکرین کے لئے مزید فوجی ساز و سامان بھیج رہے ہیں: فن لینڈ
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۵فن لینڈ کی حکومت نے یوکرین کے لئے نئی فوجی کھیپ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہتھیار اٹھانے والے استغفار کریں: مقتدی صدر
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰ہتھیار اٹھانے والوں کے لیے خدا سے معافی کی دعا کرتے ہوئے صدر تحریک کے رہنما نے ان سے استغفار کرنے اور دوبارہ اس فعل کو نہ دہرانے پر زور دیا۔
-
امریکہ کی جنگ پسندی جاری، یوکرین کے لئے سب سے بڑا فوجی پیکج
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹امریکہ کے اعلی حکام نے کہا ہے کہ توقع کی جاتی ہے کہ روس کے خلاف جنگ کے لیے امریکا بدھ کے روز یوکرین کے لئے3 ارب ڈالرز کی نئی فوجی امداد دینے کا اعلان کرے گا۔
-
ایران ایٹمی وسائل و آلات کی تیاری میں خودکفیل ہوگیا
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۰ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ڈپٹی چیرمین نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایران ایٹمی ٹیکنالوجی کے لیے ضروری آلات بنانے میں خود کفیل ہوگیا ہے۔
-
امریکہ میں گن کنٹرول بل مںطور مگر قانون نہیں بن پائے گا
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶امریکی ایوان نمائندگان نے اسلحہ کی خرید و فروخت پر پابندی کا بل منظور کرلیا ہے تاہم اس کے قانون کی شکل اختیار کرنے کا امکان دکھائی نہیں دیتا۔
-
یوکرین میں امریکی جنگی سازوسامان کی تباہی
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۸روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شہر اسلاویانسک میں سیرامیک کے کارخانے پر ہونے والے حملے میں سو سے زائد یوکرینی فوجی ہلاک ہوئے ہیں جبکہ ہوئیٹزر امریکی ہتھیار اور جنگی ساز و سامان تباہ ہو گیا۔
-
ایرانی فوج دشمن کی آنکھ کا کانٹا
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹ایران کی بری فوج اپنی دفاعی اور حربی طاقت اور جدید ترین ہتھیاروں کے ساتھ دشمن کی آنکھ کا کانٹا بنی ہوئی ہے اور ہمارے جوان ملک کی سرحدوں کی حفاظت میں لگے ہوئے ہیں ۔
-
کوپن ہیگن میں فائرنگ کرنے والا حملہ آور گرفتار رائفل اور گولہ بارود برآمد
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے ایک بڑے شاپنگ مال میں ہونے والی فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور چار دیگر زخمی ہوئے تھے۔
-
مغربی ممالک کے جدید و پیچیدہ ترین ہتھیار بلیک مارکیٹ میں
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲امریکہ اور مغربی ممالک کی جانب سے یوکرین کو دیئے جانے والے ہلکے اور بھاری ہتھیار بلیک مارکیٹ میں فروخت کئے جارہے ہیں۔
-
کیف نے کی مزید بھاری ہتھیاروں کی درخواست
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۵امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ یوکرینی حکام امریکی مدد کو روسی فوج کو پسپا کرنے کے لئے کافی نہیں سمجھتے