-
روسی فوج کی پیش قدمی کا سلسلہ جاری، ایک اور شہر کا کنٹرول سنبھال لیا
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰ایسے میں جبکہ ماسکو نے دونتسک کے ایک اور علاقے پر قبضہ کرلیا ہے، یوکرینی فوج نے اپنے پچیس ہزار فوجی اسٹریٹجک شہر چاسیویار کے اطراف میں تعینات کردیئے ہيں۔
-
اسرائیل کے لئے ہتھیاروں کی سپلائی بند کئے جانے کا مطالبہ
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴سینتیس عوامی تنظیموں نے غاصب صیہونی حکومت کے لئے برلن حکومت کی سیاسی و فوجی حمایت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے جرمنی کی جانب سے اسرائیل کے لئے ہتھیاروں کی سپلائی بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں شدت، روسی فوج نے شہر آودیوکا کا کنٹرول سنھبال لیا
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳یوکرین کے مشرقی محاذوں پر روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں شدت آگئی ہے جبکہ اس عرصے میں روس نے یوکرین کے سترہ ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے۔
-
برطانیہ نے اپنے دفاعی بجٹ میں کتنا اور کیوں اضافہ کیا؟
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸برطانوی وزیراعظم نے بین الاقوامی خطرات بڑھنے اور دنیا کے سرد جنگ سے زیادہ خطرناک ہو جانے کا دعوی کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے ملک کے دفاعی بجٹ میں پچھتر ارب پونڈ کا اضافہ کر رہے ہيں۔
-
امریکہ اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲وائٹ ہاؤس نے ایک بیان جاری کر کے امریکی نائب صدر اور اسرائیلی صدر کی ٹیلی فونی گفتگو کی خبر دی ہے۔
-
ایران کے حملے کے بارے میں نیویارک ٹائمز کی رپورٹ
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۶نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیل کو ایران کے پیچیدہ جوابی حملے اور پیشرفتہ ہتھیاروں کا سامنا کرنا پڑا۔
-
کشمیر: سیکورٹی فورسزکی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۳سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق ہو گیا۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱امریکی شہر میامی کے مضافات میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
-
یوکرین کا جنگی سازوسامان اور میزائلوں کا ذخیرہ ختم ہو رہا ہے: یوکرینی صدر
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱یوکرین کے صدر زیلنسکی نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکی کانگریس میں یوکرین کے لئے بڑی فوجی امداد کا بل جلد منظور کر لیا جائے گا ۔
-
کیا جنگ یوکرین میں یورپ شامل نہیں ہے؟
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۸یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بورل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جنگ یوکرین میں یورپ شامل نہیں ہے ۔