ہندوستان میں گزشتہ جوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کےبارہ ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی تعداد چار کروڑ بتیس لاکھ چھیانوے ہزار چھے سو بیانوے تک پہنچ گئی ہے۔
منکی پاکس 30 مئی تک دنیا کے 25 سے زائد ممالک میں پھیل چکا تھا اور اس کے 250 کیسز رپورٹ ہو چکے تھے مگر اب اس کے کیسز کی تعداد 700 تک جا پہنچی ہے، تاہم اچھی بات یہ ہے کہ تاحال اس سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔
امریکی شہر فلاڈیلفیا میں فائرنگ کے واقعے میں 14 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی ادتیاناتھ نے واقعے پر دکھ کا اظہار کیا۔
کشمیر کے اننت ناگ میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان مڈبھیڑ میں تین فوجی اور ایک شہری زخمی ہو گئے۔
امریکی پولیس کے مطابق فائرنگ کے وقت چرچ میں مذہبی تقریب جاری تھی۔
شمالی امریکی ریاست کیرولینا میں خشک دودھ کی کمی بچوں کے لئے غذائی قلت اور انکے اسپتالوں میں داخل ہونے کا باعث بنی ہے۔
پاکستان کے تمام ہوائی اڈوں پر کورونا وائرس کی اسکریننگ ایک بار پھر شروع کردی گئی ہے۔
شمالی کوریا میں اب تک کورونا سے آٹھ افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
سعودی شاہی محل کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو جدہ کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے