SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ہلاکتیں

  • امریکہ: فلاڈیلفیا شہر کے شمال مشرقی علاقے میں ایک اور طیارہ گرکر تباہ

    امریکہ: فلاڈیلفیا شہر کے شمال مشرقی علاقے میں ایک اور طیارہ گرکر تباہ

    Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۳

    امریکی ریاست پنسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا کے شمال مشرقی علاقے میں شاپنگ مال کے قریب ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا ہے۔

  • پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 10 دہشت گردہلاک

    پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 10 دہشت گردہلاک

    Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱

    پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے مختلف آپریشنز کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

  • سویڈن: قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والا اپنے انجام کو پہنچا

    سویڈن: قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والا اپنے انجام کو پہنچا

    Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱

    سویڈش میڈیا نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے شخص کے قتل کی خبر دی ہے۔

  • امریکی فوجی ہیلی کاپٹراور مسافر طیارہ کیسے ٹکرا گئے؟

    امریکی فوجی ہیلی کاپٹراور مسافر طیارہ کیسے ٹکرا گئے؟

    Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۸

    واشنگٹن ایئر پورٹ کے قریب پیش آئے طیارہ حادثے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوالات اٹھا دیے۔

  • شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگردہلاک، میجر سمیت 2 اہلکار جاں بحق

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگردہلاک، میجر سمیت 2 اہلکار جاں بحق

    Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵

    سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں کیے گئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے نتیجے میں 6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

  • ہندوستان: پریاگراج مہاکمبھ مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ مچ گئی، متعدد افراد ہلاک اور زخمی

    ہندوستان: پریاگراج مہاکمبھ مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ مچ گئی، متعدد افراد ہلاک اور زخمی

    Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۹

    ہندوستان کے پریاگراج مہاکمبھ مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ مچنے کے بعد ایک درجن سے زائد کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

  • پاکستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 3 دہشتگرد ہلاک 9 زخمی

    پاکستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 3 دہشتگرد ہلاک 9 زخمی

    Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱

    پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے بنوں کے علاقے جانی خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

  • امریکہ میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک و زخمی

    امریکہ میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک و زخمی

    Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹

    پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔

  • پاکستانی وزیر اعظم نے دہشت گردوں کےخلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو سراہا

    پاکستانی وزیر اعظم نے دہشت گردوں کےخلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو سراہا

    Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۰

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

  • مہاراشٹر میں ایک اور حادثہ، آٹھ کی ہوئی موت کئی زخمی

    مہاراشٹر میں ایک اور حادثہ، آٹھ کی ہوئی موت کئی زخمی

    Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۶

    ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور کے قریب ایک اسلحہ فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک اور سات زخمی ہوگئے- دھماکہ صبح گیارہ بجے کے قریب مہاراشٹر کے بھنڈارا ضلع میں واقع فیکٹری میں ہوا۔

Show More

خاص خبریں

  • کربلائے معلی  میں بین الاقوامی ندائے الاقصی کانفرنس، دنیا کے 60 ملکوں کے نمائندوں کی شرکت
    کربلائے معلی میں بین الاقوامی ندائے الاقصی کانفرنس، دنیا کے 60 ملکوں کے نمائندوں کی شرکت
    ۹ hours ago
  • ایران کے خلاف صیہونی جارحیت میں بے شمار مغربی ملکوں نے بھی تعاون کیا، انٹیلی جنس رپورٹ
  • اسلام آباد میں ، ایران کے صدر کے استقبال کی تیاریاں مکمل، تصاویر سے سج گیا
  • غزہ اور فلسطینی امنگوں کی حمایت میں یمنی عوام کا مارچ
  • غزہ میں صیہونی حکومت کے حملوں میں 24 فلسطینیوں کی شہادت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS