-
ہندوستان: ڈینگی میں تیزی سے اضافہ، الرٹ جاری
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹ہندوستان کی کچھ ریاستوں میں ڈینگی کے معاملے تیزی کے ساتھ بڑھ رہے ہیں۔ مغربی بنگال کی حالت سب سے زیادہ خراب ہے جہاں 20 ستمبر تک 38 ہزار سے زیادہ لوگوں میں ڈینگی کی تصدیق ہو چکی ہے۔
-
ازبکستان: ہوائی اڈے کے قریب دھماکے میں ایک نوجوان ہلاک 163 افراد زخمی
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶ازبکستان کی وزارت ہنگامی امور نے کہا ہے کہ ہوائی اڈے کے قریب واقع ایک گودام میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں وہاں آگ بھڑک اٹھی ۔
-
عراق: شادی کی تقریب عزا میں بدل گئی، آگ لگنے سے 115 افراد ہلاک (ویڈیو)
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹عراق کے صوبے نینوا میں شادی کی ایک تقریب کے دوران شادی ہال میں آگ لگنے سے 115 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ڈینگی نے بنگلادیش میں قہر مچا دیا، بڑی تعداد میں افراد جاں بحق
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶بنگلادیش کے مختلف علاقوں میں ڈینگی کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔
-
ہندوستان: منی پور میں 10 سال کے بیٹے کے سامنے ایک فوجی کا اغوا اور قتل
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱ہندوستان کی فساد زدہ ریاست منی پور میں ایک فوجی کو اغوا کرکے قتل کردیا گيا ہے۔
-
امریکی ریاست لوئیزیانا میں فائرنگ ایک ہلاک
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰امریکی حکام نے کہا ہے کہ ریاست لوئیزیانا کے ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالب علم اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے-
-
لیبیا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، 2000 سے زائد افراد جاں بحق
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵مشرقی لیبیا کی حکومت کے وزیر اعظم اسامہ حماد نے کہا کہ درنا شہر سیلاب سے تباہ ہوگیا ہے۔ دو ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور ہزاروں لاپتہ ہیں۔
-
خرطوم پر ہوائی حملے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے جنوبی علاقے پر سوڈانی فوج کے ہوائی حملے میں چالیس افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
ہنگری میں امریکا کا ایک چھوٹا طیارہ تباہ (ویڈیو)
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵ہنگری کے ایئرشو میں امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو جانے کے نتیجے میں اس میں سوار دو افراد ہلاک ہوگئے۔
-
نائیجیریا میں کشتی الٹنے سے دسیوں افراد ہلاک اور لاپتہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۳نائیجیریا میں کشتی کے حادثے میں چھبیس افراد ہلاک ہوگئے جبکہ کئی افراد لاپتہ بتائے جاتے ہیں جن کی تلاش جاری ہے لاپتہ ہونے والے بیشتر افراد بچوں اور عورتوں پر مشتمل ہے۔