-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی، ایک صیہونی فوجی ہلاک
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰ایک فلسطینی نوجوان نے شمال مشرقی بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی انجام دے کر ایک صیہونی فوجی کو ہلاک کردیا ہے
-
امریکہ بھر میں جاری احتجاجی مظاہرے
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶امریکہ کی مختلف ریاستوں اور شہروں من جملہ فونیکس۔ بالٹی مور اور ڈیلاس شہروں اور آلاسکا، ایلی نوئز، کنکٹی کٹ، فلوریڈا، میسوری، پینسلوانیا، نیویارک اور نیوجرسی احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
امریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف احتجاج
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف شہر میمفیس کے عوام نے شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
جنین میں ایک صیہونی فوجی افسر ہلاک
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴فلسطینی مجاہدین نے حملہ آور صیہونی فوجیوں پر جوابی کارروائی کے دوران ایک صیہونی فوجی افسر کو موت کے گھاٹ اتاردیا
-
افغانستان میں سردی کی شدید لہر، متعدد افراد جاں بحق
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۲افغانستان میں شدید برف باری کے باعث پہاڑی علاقوں میں اب تک 157 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
مصر میں درد ناک حادثہ، 21 افراد ہلاک
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۴مصر میں ایک بس کے نہر میں گرنے سے کم از کم 21 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
قلقیلیہ میں تحریک مزاحمت کی کارروائی میں ایک صیہونی کی ہلاکت
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸فلسطینی مجاہدین نے جوابی کارروائی میں ایک انتہا پسند صیہونی کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے.
-
شیوسینا لیڈر کے قتل کے بعد مذہبی مقامات اور لیڈروں کی سیکورٹی بڑھا دی گئی
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۸شیوسینا لیڈر کے قتل کے بعد ہندو تنظیموں نے آج پنجاب میں عام ہڑتال کی کال دی۔
-
جنوبی کوریا، خوشیاں سوگ میں بدل گئیں، 146 افراد ہلاک
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸جنوبی کوریا کے دارالحکومت سئول میں ہیلووین تہوار کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم 146 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کینیا میں مشکوک طور پر ہلاک ہونے والے پاکستانی صحافی کے جسم سے گولی برآمد
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۱کینیا میں مشکوک طور پر ہلاک ہونے والے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے جسم سے تفتیش کاروں کو ایک گولی ملی ہے۔ نشان سے پتہ چلتا ہے کہ گولی صحافی کو پیچھے سے ماری گئی تھی