-
روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۹یوکرینی فوج نے کہا ہے کہ روس نے بڑی تعداد میں ڈرون طیاروں سے یوکرین پر حملہ کیا ہے۔
-
شام کی سرزمین پر صیہونی جنگي طیاروں کی بمباری
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۸صیہونی جنگي طیاروں نے شام کے حلب شہر اور السویدا کے خلخلہ ہوائي اڈے پر بمباری کی ہے۔
-
امریکہ: طیارہ گر کے تباہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ادارہ پولیس نے اس ریاست کے جنوبی علاقے میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
لاس ویگاس میں دھماکہ میں 1 ہلاک 8 زخمی
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴لاس ویگاس میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوٹل کے سامنے کار دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ: نیوآرلین میں ٹرک ڈرائیور نے درجنوں افراد کو کچل دیا، 15 ہلاک اور 30 زخمی +ویڈیو
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۹امریکہ کے نیوآرلین شہر میں ایک شخص نے نئے سال کا جشن منانے والے شہریوں پر ٹرک چڑھا دی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
فلسطینی مزاحمت کا صیہونی کالونیوں پر حملہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰فلسطینی مزاحمت نے غزہ پٹی میں صیہونی فوج کے ہاتھوں تیس فلسطینی شہریوں کی شہادت کے جواب میں صیہونی کالونیوں پر حملہ کیا۔
-
جبالیا: 40 صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴صیہونی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ شمالی غزہ میں اس کے 40 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
ایتھوپیا: ٹرک دریا میں گرنے سے 71 افراد ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷افریقی ملک ایتھوپیا میں ایک ٹرک دریا میں گر گیا جس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان: فتح جنگ کے قریب بس حادثہ، 10 افراد جاں بحق
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶بہاولپور سے اسلام آباد جانے والی بس فتح جنگ کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
مسافر طیارے کے حادثے میں مرنے والوں کے اہل خانہ کو تعزیت
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۵ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کے حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین، جنوبی کوریا اور تھائی لینڈ کے عوام اور حکومتوں کو تعزیت پیش کی ہے۔