-
سعودی عرب میں المناک حادثہ، 42 ہندوستانی زائرین کے جاں بحق ہونے کی خبر
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۵سعودی عرب میں المناک حادثہ پیش آیا ہے۔ مکہ سے مدینہ جارہی بس کی آئل ٹینکر سےٹکر ہو گئی ہے۔ اس افسوسناک حادثے میں 42 ہندوستانی زائرین کے جاں بحق ہونے کا اندیشہ ہے۔
-
جنوبی افریقا نے کولکتہ ٹیسٹ میں ہندوستان کو 30 رن سے شکست دی
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۵جنوبی افریقا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو شکست دے دی
-
میڈیا کا کام سچ بولنا اور سوال کرنا ہے، تشہیر نہیں:ملکارجن کھڑگے
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۶ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے صدرملکارجن کھڑگے نے صداقت اور حقیقت بیانی کو میڈیا کی سب سے بڑی ذمہ داری قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی کی فضا میں انتہائی خطرناک آلودگی کا سلسلہ جاری
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی مسلسل انتہائی خطرناک مرحلے میں چل رہی ہے۔
-
جنوبی افریقہ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو شکست دے دی
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۲ہندوستان کے معروف شہر کولکاتا میں کھیلے گئے ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
ہندوستان: بہار میں مسلم اراکین اسمبلی کی تعداد کم ہوگئی
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۷ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات 2025 میں کامیاب ہونے والے مسلم امیدواروں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔
-
ہندوستان اور صیہونی حکومت کا مشترکہ دفاعی پروگرام
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۸ہندوستان اور صیہونی حکومت نے دفاعی شراکت داری کو ایک نئے دور میں داخل کر دیا ہے
-
تہران میں ایرانولوجی کانفرنس کا آغاز، ۲۲ ممالک کے پچاس ماہرین شریک
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۲تہران میں منعقدہ کانفرنس میں بائیس ممالک کے پچاس ماہرین ایران کی تاریخ، ثقافت، زبان اور علمی ورثے پر مشترکہ تحقیق اور گفتگو کررہے ہیں۔
-
نوگام پولیس اسٹیشن دھماکہ؛ہندوستانی وزارتِ داخلہ نے حادثہ قرار دیا
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۱ہندوستان کی وزارت داخلہ نے سری نگر کے نوگام تھانے میں ہونے والے دھماکے کو حادثاتی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پر غیر ضروری قیاس آرائیاں نہ کی جائیں
-
ہندوستان سے پاکستان پہنچی غیر مسلم خاتون مسلمان ہوگئی، وطن واپسی سے انکار، شادی بھی کرلی
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶ہندوستان سے پاکستان جانے والی ایک غیر مسلم خاتون نے اسلام قبول کرلیا اور پاکستانی شہری کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئی۔ خاتون نے ہندوستان واپس جانے سے بھی انکار کردیا ہے۔