-
ہندوستانی صدر کے خطاب کے دوران کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۳پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ہندوستانی صدر کے خطاب کے دوران عام آدمی پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ نے، پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستان دنیا کی پانچویں بڑی معیشت لیکن اس ملک کے کسان پریشان
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵ہندوستان کی صدر نے آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نئی حکومت کی آئندہ پانچ سالہ مدت کے لئے روڈ میپ پیش کیا۔
-
کشمیر میں 3 عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
-
ہندوستان: اوم برلا نے راہل گاندھی کو اپوزیشن لیڈر کے طور پر تسلیم کیا
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کو ایوان میں حزب اختلاف کا لیڈر تسلیم کر لیا ہے۔ بدھ کو لوک سبھا سکریٹریٹ سے اس سلسلے میں جاری ایک ریلیز میں کہا گیا کہ مسٹر گاندھی کو ایوان میں اپوزیشن لیڈر تسلیم کر لیا گیا ہے اور اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں گونجا فلسطین زنده آباد کا نعرہ، بی جے پی کے رکن پارلیمان نے کیا ہنگامہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اسدالدین اویسی کی جانب سے لوک سبھا کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد فلسطینیوں کے حق میں بیان پر سیاسی تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: سیمی فائنل مقابلوں کا کل سے آغاز، افغانستان پر رہے گی سب کی نظر
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے سپر8 کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد سیمی فائنل مقابلوں کیلئے چار ٹیمیں فائنل ہو گئیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عید قربان سے عید غدیر تک کا شاندار پروگرام + ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲وادی میں عید غدیر جوش و جذبہ کے ساتھ منائی گئی۔
-
ہندوستان: وزیر اعظم مودی کے بیان پر کانگریس کا سخت ردعمل
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے ان پر اپنی خامیوں کو چھپانے کے لیے ماضی کو کھودنے اور غیر اعلانیہ ایمرجنسی نافذ کر کے جمہوریت اور آئین کو گہرا دھچکا پہنچانے کا الزام عائد کیا۔
-
جے پور 'گلابی شہر'
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۴جے پور جسے 'گلابی شہر' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ہندوستان میں راجستھان ریاست کا دارالحکومت ہے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم مودی کا کانگریس پر حملہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳انڈیا اتحاد کی طرف سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ملک کے آئین کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دینے کے بعد، وزیر اعظم نریندر مودی نے جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ایمرجنسی نافذ کرنے والوں کو جوابدہ ہونا چاہیے، انہیں آئین سے محبت کا دعویٰ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔