-
ہندوستان ایشیا کپ میں پاکستان کے ساتھ کریکٹ میچ کھیلنے پر تیار
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۸ہندوستان کے کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ میں پاکستان کے ساتھ کھیلنے پرآمادگی ظاہر کردی ہے۔
-
الیکشن کمیشن کی ہندوستان بھر میں ایس آئی آر کرانے کی تیاری
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳ہندوستان کی ریاست بہار میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی ایس آئی آر پر اپوزیشن پارٹیوں کی جاری ہنگامہ آرائی کے درمیان الیکشن کمیشن نے پورے ملک میں ایس آئی آر کرانے کی تیاری کر لی ہے۔
-
علی لاریجانی کی ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دووال سے ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے ہفتے کے روز ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دووال سے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
ٹرمپ کی باتیں شنگھائی تنظیم کی طاقت کا اعتراف/ دنیا تاریخی موڑ سے گزر رہی ہے: لبنانی اخبار
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳لبنان کے "البناء" اخبار کے آج کے تجزیے میں درج ہے کہ ٹرمپ نے چین اور روس کے بارے میں اپنے حالیہ بیان میں دراصل شنگھائی تعاون تنظیم کی طاقت کا اعتراف کیا ہے۔
-
خاندانی بنیادوں کی تخریب ، بشریت کے لئے خطرہ، بریکس کا بیانیہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۴برکس کے رکن ملکوں کے مسلم رہنماؤں نے خاندانی بنیادوں کی تخریب کو بشریت کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ: یوکرین میں امن قائم کرنے کے لئے ہندوستان پر پچاس فیصد ٹیرف عائد کرنا ضروری تھا
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۲امریکی صدر ٹرمپ نے عدالت میں دعوی کیا ہے کہ یوکرین میں امن قائم کرنے کے لئے ہندوستان پر پچاس فیصد ٹیرف عائد کرنا ضروری تھا ۔
-
ہندوستان میں پاکستان، بنگلادیش اور افغانستان سے آنے والے غیر مسلموں کے لئے شہریت کی سہولت
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۰ہندوستان کی حکومت نے دسمبر دو ہزار چوبیس کے اختتام تک پاکستان، بنگلادیش اور افغانستان سے آنے والے غیر مسلموں کو نیشنلٹی دینے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ہندوستان: ریاست بہار میں نئے ووٹر شناختی کارڈ کا اعلان
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶ہندوستان کا الیکشن کمیشن بہار میں ووٹر لسٹ کی گہری نظر ثانی یعنی ایس آئي آر کے بعد نئے جدید ترین ووٹر شناختی کارڈ جاری کرے گا۔
-
ہندوستان امریکہ کے سامنے سر نہيں جھکائے گا؛ ہندوستان کے وزیر تجارت
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۴ہندوستان کے وزيرتجارت نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کے سامنے سر نہيں جھکائے گا اور جدید منڈیوں پر توجہ دے گا۔
-
ہندوستان، پنجاب سمیت شمالی ریاستوں میں ریکارڈ بارشیں، 29 افراد ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۰بھاری بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ہماچل پردیش، پنجاب اور ہریانہ میں معمولات زندگی مفلوج، پنجاب میں ایک ماہ کے دوران 29 افراد ہلاک ہوگئے۔