-
پاکستان سپریم کورٹ کے نامزد چیف جسٹس کی نیب پر سخت تنقید
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۵پاکستان سپریم کورٹ کے نامزد چیف جسٹس نے قومی احتساب ادارے نیب پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ناقابل عمل انتخابی وعدوں پر مرکزی حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱ہندوستان میں سپریم کورٹ نے انتخابی مہم کے دوران سیاسی جماعتوں کے ناقابل عمل انتخابی وعدوں پر مرکزی حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا ہے۔
-
دہلی میں فضائی آلودگی کے تعلق سے ایک بار پھر مرکزی حکومت کی سرزنش
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۰ہندوستانی سپریم کورٹ نے قومی دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی کے تعلق سے ایک بار پھر مرکزی حکومت کی سرزنش کی ہے۔
-
فضائی آلودگی کم کرنے کے لئے دہلی میں مکمل لاک ڈاؤن کی تیاری کا اعلان
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی میں ریاستی حکومت نے مکمل لاک ڈاؤن کی تیاری کا اعلان کردیا ہے۔
-
ہندوستان: لکھیم پور کھیری قتل کیس کی سماعت
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵سپریم کورٹ لکھیم پور کھیری قتل کیس کی سماعت آج کرے گا۔
-
ہندوستان کی عدالت عظمی کا لکھیم پور کھیری قتل کیس میں گواہوں کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴ہندوستان کی عدالت عظمی نے ریاست یوپی کی حکومت کے رویے پر سوال اٹھاتے ہوئے لکھیم پور کھیری قتل کیس میں گواہوں کو تحفظ فراہم کرنے اور تفتیش میں تیزی لانے کا حکم دیا ہے۔
-
لکھیم پور معاملے پر ہندوستان کی سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵ہندوستانی سپریم کورٹ نے ریاست اترپردیش کے ضلع لکھیم پور کے واقعے کا از خود نوٹس لیتے ہوئے ریاستی حکومت سے ایف آئی آر پر اسٹیٹس رپورٹ طلب کرلی ہے۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ نے نوٹیفیکیشن پر روک لگانے کی اپیل مسترد کر دی
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹ہندوستانی سپریم کورٹ نے پیگاسس جاسوسی اسکینڈل کی انکوائری کے لئے مغربی بنگال کی حکومت کے نوٹیفیکیشن پر روک لگانے کی اپیل مسترد کردی ہے۔
-
ہندوستان، کسان دھرنا بدستور جاری، عدالت نے وقتی طور سے متنازعہ قوانین معطل کئے
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶ہندوستان میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک اور دہلی کی سرحدوں پر دھرنا منگل اڑتالیسویں دن بھی جاری رہا جبکہ سپریم کورٹ نے تینوں زرعی قوانین کو تاحکم ثانی معطلل کر دیا ہے۔
-
ہندوستان، ہاتھرس میں سیکورٹی بڑھا دی گئی
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۵ہندوستان کے ضلع ہاتھرس میں اجتماعی جنسی درندگی کا نشانہ بننے والی لڑکی کے گھر والوں اور گواہوں کو گریڈ تھری کی سیکورٹی فراہم کی گئی ہے۔