-
ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے زبردست کامیابی کی طرف گامزن، بی جے پی سب سے بڑی پارٹی
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۱اطلاعات کے مطابق بہار اسمبلی انتخابات 2025 میں بی جے پی واحد سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے۔ این ڈی اے 243 میں سے اب تک تقریباً 200 سیٹوں پر کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھاری اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے کے لیے تیار ہے۔
-
ہندوستان: بہار انتخابات کے بارے میں نیا انکشاف، سروے میں تیجسوی یادو پسندیدہ وزیر اعلیٰ
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴ہندوستان کی ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات کے بارے میں ایک سروے میں اگرچہ این ڈی اے کی کامیابی کا دعویٰ کیا گیا ہے لیکن وزیر اعلیٰ کے طور پر اپوزیشن اتحاد مہا گٹھ بندھن کے رہنما تیجسوی یادو عوام کی پہلی پسند بنے ہیں۔
-
ہندوستان: بہار میں دوسرے مرحلے کی پولنگ کے دوران ایک با پردہ خاتون کا معقول رویہ ممکنہ تنازعہ ٹلنے کا سبب بن گیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۱ہندوستان کی ریاست بہار میں گزشتہ روز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کے دوران ایک با پردہ مسلم خاتون نے اپنی سمجھداری اور معقول رویّے سے ممکنہ تنازعہ ٹال دیا۔
-
ہندوستان: بہار میں دوسرے مرحلے کی پولنگ ختم
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۳بہار میں دوسرے مرحلے کی پولنگ ختم، 68.48 فیصد ہوئی ووٹنگ، ٹوٹ گئے ریکارڈ
-
ہندوستان: دہلی دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 13 ہوگئی، پورے ملک میں ہائی الرٹ
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۱دہلی میں لال قلعہ کے پاس ہونے والے دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 13 ہوگئی ہے، تحقیقات جاری ہیں۔
-
ہندوستان: بہار میں دوسرے اور آخری مرحلے کی پولنگ، رائے دہندگان میں جوش و خروش
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۶بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 122 حلقوں میں ووٹنگ جاری ہے اور اطلاعات کے مطابق رائے دہندگان میں جوش و خروش دکھائی دے رہا ہے۔
-
حکومت صاف ہوا مانگنے والوں سے مجرموں جیسا سلوک کرتی ہے:راہل گاندھی
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۷کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ صاف ہوا ہر شہری کا بنیادی حق ہے لیکن جب شہری صاف ہوا کا حق مانگتے ہیں تو حکومت ان کے ساتھ مجرموں کی طرح پیش آتی ہے -
-
ہندوستان: ریاست بہار میں دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ کل، عوام میں جوش و خروش
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۲ہندوستان کی ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے تشہیراتی مہم کل رات ختم ہوگئی۔ دوسرے مرحلے میں گیارہ نومبر کو ایک سو بائيس حلقوں میں ووٹنگ ہوگی۔
-
آر ایس ایس ملک کے عوام کو مذہب، ذات اور صوبوں میں بانٹنے کی سازش کر رہی ہے: راہل گاندھی
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴راہل گاندھی نے کشن گنج میں انتخابی جلسے کے دوران کہا کہ آر ایس ایس ملک کو مذہب اور ذات کے نام پر بانٹ رہی ہے، جبکہ مہاگٹھ بندھن اتحاد و محبت کی سیاست پر یقین رکھتا ہے۔
-
راہل گاندھی کی مہم سے متاثر ہوکر گلابی گینگ نے ووٹ چوری کے خلاف قدم اٹھایا
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۰ہندوستان میں ووٹ چوری کے الزامات سامنے آنے کے بعد گلابی گینگ نامی تحریک نے ووٹ چوری کے خلاف محاذ کھولتے ہوئے بیداری مہم کا آغاز کردیا ہے