سحر نیوز رپورٹ
ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں ، کانگریس کے رکن پالیمان راہل گاندھی نے، کسان تحریک کے دوران ، ہلاک ہونے والے کسانوں کی فہرست پیش کردی۔
ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں حزب اختلاف کے اراکین کی ہنگامہ آرائی کا سلسلہ منگل کو بھی جاری رہا ۔
آندھرا پردیش کے سابق وزیراعلیٰ کونیجیتی روشائیا (Konijeti Rosaiah) کا انتقال ہو گیا ہے۔ انہوں نے آج صبح آخری سانس لی ۔
کانگریس کے بعد اب بہوجن سماج پارٹی نے بھی بی جے پی کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
ہندوستان کی حکومت پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن لوک سبھا میں زراعت کے تینوں متنازع قوانین کو منسوخ کرنے کا بل پیش کرے گی۔
ہندوستان میں حزب اختلاف نے حکومت پر مہنگائی کو بے لگام کردینے کا الزام لگایا ہے۔
ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ایک عوامی ریلی سے خطاب کے دوران بی جے پی حکومت پر شدید حملہ کیا ہے۔
ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے ریاست اتر پردیش کی حکومت پر کسانوں کے ساتھ ظلم کا الزام لگایا ہے۔