-
ہندوستان نے چین سے ملحقہ سرحدوں پر میزائل تعینات کر دئے
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۱ہندوستانی فوج نے چین کے ممکنہ حملوں کو روکنے کے لئے لداخ کے سرحدی علاقے میں اپنے میزائل تعینات کر دئے ہیں۔
-
سرحدی علاقے میں فوجیں نہ بھیجنے پر اتفاق
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۲چین اور ہندوستان نے متنازعہ سرحدی علاقے میں مزید فوجیں نہ بھیجنے پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
ہندوستانی اور چینی افواج کے مابین فائرنگ
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲جموں کشمیر کے لداخ میں ہندوستان اور چین کے درمیان کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔
-
ہند چین سرحدی کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱ہند چین سرحدی کشیدگی کو کم کرنے کے لئے دونوں ممالک کے وزرائے دفاع نے ماسکو میں ملاقات کی ہے۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷ہندوستان اور چین کے اعلی فوجی عہدیداروں کے درمیان سرحدی تنازعے کے حل کے لئے بدھ کو تیسرے دن بھی مذاکرات کا سلسلہ جاری رہا۔
-
ہند چین سرحد پر پھر کشیدگی
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی میں ایک بار پھر اضافے کی خبر ہے۔
-
چین نے ایئرانڈیا پر پابندی عائد کردی
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۸دہلی سے ہانگ کانگ (Hong Kong) باقاعدہ پرواز بھرنے والی ایئر انڈیا پر چینی حکومت نے پابندی عائد کردی ہے۔
-
ہندوستان اور چینی فوجیں سرحد پر پیچھے ہٹنا شروع
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۱لداخ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول ایل اے سی پر ہندوستان اور چین کی فوجوں کے درمیان گذشتہ دو مہینے سے جاری کشیدگی اور خونریز جھڑپ کے بعد دونوں ملکوں نے اپنی اپنی فوجوں کو پیچھے ہٹانے پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم کی صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۷ہندوستانی وزیر اعظم نے صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات کر کے اہم قومی و عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ہند و چین سرحدی کشیدگی, کانگریس کا مودی حکومت پر حملہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۷ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے کہا ہے کہ چینی فوجی ملک کے اسٹریٹجک نقطہ نظر سے متعدد اہم علاقوں میں تعینات ہیں۔