ہنگری کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے بعض رکن ممالک جنگ یوکرین کے بہانے روس کے خلاف پابندیاں عائد کئے جانے کے سخت خلاف ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ نے ہنگری کے اپنے ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو میں جنگ اور پابندیوں کی مخالفت پر مبنی ایران کے اصولی موقف پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران یوکرین کے بحران کے سیاسی حل پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے۔
ہنگری کے وزیراعظم نے روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کو غلط قرار دیتے ہوئے ان پابندیوں کو ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
ایران کے نوجوان پہلوانوں نے رحیم علی آبادی انٹرنیشنل کپ جیت لیا۔
ایرانی لڑکے اور لڑکیوں کی والی بال ٹیموں نے اٹلی میں جاری کورناکیا کپ کے آغاز میں اپنی حریف ٹیموں کو شکست دے دی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یوکرین کے بحران کا سیاسی راستے سے حل نکالنے پر ایک بار پھر زور دیا ہے۔
ایران کے تیار کردہ ایک اینیمیشن کی اسلوواکیہ کے فلم فیسٹیول گولڈن بیگر میں خصوصی قدردانی کی گئی ہےجبکہ ہنکری کے فلمی فیسٹیول میں ایران کی ناطق شارٹ فلم کو مقابلے کے لئے قبول کر لیا گیا۔
اسرائیل اور امارات کے معاہدے کی تقریب میں صرف ایک یورپی وزیر شرکت کرے گا۔
ایران کی گریکو رومن کشتی کی ٹیم نے ہنگری میں منعقدہ عالمی انڈر 23 مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتےہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
ایرانی کھلاڑیوں نے ہنگری میں منعقدہ عالمی انڈر 23 فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں 63 اور 130 کلوگرام میں سونے کے تمغے جیت لیے.