-
روس مذاکرات کے لئے تیار، لیکن یوکرین نہیں
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱روس نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین سے صلح اسی صورت میں ہوسکتی ہے جب کی ایف نیٹو اور یورپی یونین کی رکنیت کی درخواست سے پسپائی اختیار کرے۔
-
صیہونی حکومت کے اقدامات سے یورپی ممالک بھی عاجز آ گئے، مشترکہ بیان جاری کیا
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴دس یورپی ممالک نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے اور غزہ میں فلسطینی مکانات کی مسماری اور فلسطینی شہریوں کی املاک و اراضی کو ہڑپنے کا سلسلہ فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لندن ایئرپورٹ تکنیکی خرابی کا شکار، سو سے زائد پروازیں منسوخ، ہزاروں مسافر سرگرداں
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱یورپ کے سب سے مصروف ایئرپورٹ کے بطور پہچانے جانے والے لندن ایئرپورٹ پر تکنیکی خرابی کے باعث پروازوں کے نظام میں خلل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
یورپین ٹریڈ یونین کا صیہونی حکومت کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷یوریین ٹریڈ یونین کنفیڈریشن نے یورپی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کی کالونیوں میں تیار شدہ مصنوعات کی درآمدات اور برآمدات پر پابندی لگانے کے لیے اقدامات کریں۔
-
روس کی ایٹمی تنصیبات پر یوکرین کا دہشت گردانہ حملہ ناکام
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲روس کی فیڈرل سیکورٹی کے ادارے نے کہا ہے کہ روس کی ایٹمی تنصیبات پر یوکرین کا دہشت گردانہ حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
ایران اور یورپی یونین کے رکن ممالک کے مابین تجارتی لین دین
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹یوروسٹیٹ کے اعداد و شمار کے مطابق، جنوری سے مارچ 2023 تک ایران کو یورپی یونین کی برآمدات 960 ملین یورو تک پہنچ گئیں ۔
-
مغرب کی پالیسی دنیا میں بدامنی پر منتج ہوئی ہے، روسی صدر
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷روس کے صدر نے کہا ہے کہ ایسی حالت میں کہ مغربی ممالک دنیا میں بحران و بد امنی کے درپے رہے ہیں، ایشیا سےافریقہ تک آزاد و خود مختار ممالک کو چاہئے کہ دنیا میں ناقابل تقسیم سیکورٹی کے قیام میں مدد دیں۔
-
پچاس فیصد سے زائد برطانوی عوام بریگزٹ کے خلاف ہو گئے
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸برطانیہ میں ہوئے تازہ ترین سروے سے پتہ چلتا ہے کہ اکثر برطانوی باشندے یورپی یونین سے اپنے ملک کے نکل جانے (بریگزٹ) کو ایک غلط فیصلہ سمھجتےہیں۔
-
یوکرین کے امدادی بجٹ میں اضافے کے لیے جوزف بورل کی درخواست
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے انچارج جوزف بورل نے یوکرین کی فوجی امداد کے بجٹ میں ساڑھے تین ارب یورو اضافہ کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
وسطی ایشیا میں مغرب کے روس مخالف اقدامات کے بارے میں ماسکو کا انتباہ
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵روس کے نائب وزیر خارجہ نے وسطی ایشیا کے علاقے میں مغرب کے روس مخالف اقدامات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔