-
امریکی حکومت نے اپنے شہریوں کو ونزویلا چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰موصولہ رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے لیول فور کی ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے اپنے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر ونزویلا چھوڑ دیں۔
-
روسی صدر کا ہندوستان دورہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱روس کے صدر ولادیمیر پوتین تیئسویں ہند-روس سالانہ چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لئے آج ہندوستان پہنچ رہے ہیں۔
-
اگر یورپ نے جنگ شروع کی تو ہم بھی تیار ہیں: روسی صدر
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۲روس کے صدر نے کہا ہے کہ ماسکو یورپ کے ساتھ لڑنے کا ارادہ نہیں رکھتا لیکن اگر یورپ نے جنگ شروع کی تو ہم بھی تیار ہیں۔
-
بے شرم یورپی ممالک کو بھی اب صیہونیوں کے تشدد پر شرم آنے لگی
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰فلسیطینی عوام پر صیہونیوں کے بڑھتے تشدد پر اب بے شرم یورپی ممالک کو بھی (بظاہر) شرم آنے لگی ہے اور انہوں نے اس تشدد کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران مخالف قرارداد منظور کرکے بورڈ آف گورنرس نے آئی اے ای اے کی حیثیت پر کاری ضرب لگائی ہے: روس
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ ایران مخالف قرارداد منظور کرکے بورڈ آف گورنرس نے آئی اے ای اے کی حیثیت پر کاری ضرب لگائی ہے۔
-
آئی اے ای اے کی غیر قانونی قرارداد، امریکی غنڈاگردی اور تین یورپی ممالک کے دوغلے رویے کی عکاسی:بقائی
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳ایران نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کو غیر قانونی اور بلاجواز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قاہرہ معاہدہ ختم کر دیا گیا ہے اور مزید اقدامات زیر غور ہیں۔
-
ایران کے خلاف IAEA بورڈ کی ایک اور ناپاک سازش، امریکا کا یورپی ٹرائیکا کے ساتھ مل کر تہران کے خلاف کیا ہے منصوبہ؟
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۸جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف یورپی ٹرائیکا اور امریکہ کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کے مسودے کی منظوری دے دی ہے-
-
اسلامی جمہوریہ ایران نے گروپ سات کے الزامات اور دعووں کو بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کینیڈا میں گروپ 7 کے وزرائے خارجہ کے اعلامیے میں ایران کے خلاف کئے جانے والے دعووں کو بے بنیاد، غیر ذمہ دارانہ اور ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
روس: ماسکو اور برلن کے روابط انتہائی نچلی سطح پر پہنچ چکے ہیں
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۷روسی وزارت خارجہ نے جرمنی کے ساتھ اپنے روابط کے نچلی ترین سطح پر پہنچ جانے کی خبر دی ہے
-
غزہ میں انسانی حقوق کے کارکنوں کو نشانہ بنانا قابل مذمت ہے: یورپی ادارے کا بیان
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۴یورو - میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس واچ نے اپنے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں یونیسف کے ایک کارکن کو گرفتار کئے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے غزہ میں انسانی حقوق کی تنظیموں کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے