-
سفارتی سطح پر اسرائیل کو ملی بڑی شکست
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰سفارتی سطح پر اسرائیل کو ایک اور شکست ہوئی ہے اس لئے کہ سعودی عرب نے اسرائیلی نمائندوں کو یونیسکواجلاس میں شرکت کی اجازت نہیں دی ہے۔
-
دنیا بھر میں چوبیس کروڑ سے زائد بچے تعلیم سے محروم
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۳اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا میں چوبیس کروڑ سے زائد بچے اور نوجوان تعلیم سے محروم ہیں۔
-
تاریخی اور ثقافتی خصوصیات کا حامل شہر تبریز یونسکو کی لسٹ میں
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۶ادب کے تخلیقی شہر کی حیثیت سے تبریز شہر کا نام عالمی ثقافتی تنظیم یونیسکو کے لئے بھیج دیا گیا۔
-
موصل کو نئی زندگی دینے کا منصوبہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۹عراق، موصل کی تاریخی مسجد کی تعمیر کے لئے مصری انجینئرز نے مقابلہ جیت لیا
-
صیہونی حکومت فریب کے ذریعے سازشوں کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش میں ہے ؛ حماس
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۵تحریک حماس کے ایک اہم رہنما اسماعیل رضوان نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت دھوکے بازی اور عیاری سے سینچری ڈیل اور غرب اردن کے بعض علاقوں کو ضم کرنے کی سازش کو عملی جامہ پہنانے کے لئے موقع کی تلاش میں ہے۔
-
یمنی بچوں پر سعودی جارحیت اور قتل عام کا کیس عالمی عدالت انصاف میں بھیجا جائے : یونسکو کی اپیل
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰یونسکو نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے سعودی عرب کا نام بچوں کی قاتل حکومت کی فہرست سے باہر نکالنے کے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کی ہے-
-
فارابی اور عطار کے نام یونیسکو کی فہرست میں شامل
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷نیشنل کمیشن فار یونیسکو کے ڈائریکٹر جحت اللہ ایوبی نے کہا ہے کہ ابونصر فارابی اور عطار نیشیاپوری جیسے ایرانی دانشوروں کے نام یونیسکو کے کیلنڈر میں شامل کر دیئے گئے ہیں۔
-
مشرق وسطی میں عرب لیگ کو درپیش مسائل اور اس کا ناکارہ پن
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۴عرب لیگ کا تیسواں اجلاس آج تیونس میں ایسے عالم میں منعقد ہوا ہے کہ مشرق وسطی کے مسائل ہر موضوع سے زیادہ الجھے ہیں اور ایک بار پھر اس کے ناکارہ پن کے ثبوت فراہم ہو سکتے ہیں -
-
یونیسکو سے امریکہ و اسرائیل کی علیحدگی پر ایران کے وزیر خارجہ کا ردعمل
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو سے امریکہ اور غاصب صہیونی حکومت کی علیحدگی پر طنزیہ ردعمل کا اظہار کیا۔
-
یونسکو سے نکلنے کے بعد شاید ٹرمپ کرہ ارض سے بھی نکل جائے: جواد ظریف
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور صہیونی حکومت کی یونیسکو سے نکلنے پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔