-
ہندوستان: دہلی کارپوریشن ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو جھٹکا، عآپ نے اپنی ساکھ بچالی، فارورڈ بلاک نے کھاتا کھولا
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے 12 وارڈوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔بی جے پی کو 2 سیٹوں کا نقصان، عآپ نے کسی طرح اپنی ساکھ بچالی، کانگریس کو فائدہ۔
-
ہندوستان: پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں آج اپوزیشن نے ہنگامہ آرائی کی
-
امبیڈکر کے مجسمے کی توڑ پھوڑ کی بنا پر کانگریس کا کیجریوال سے معافی مانگنے کا مطالبہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲کانگریس کا کہنا ہے کہ امرتسر میں امبیڈکر کے مجسمے کی توڑ پھوڑ کے لئے کیجریوال کو معافی مانگنی چاہئے۔
-
عآپ کے ایم ایل اے گرپریت گوگی سر میں گولی لگنے سے ہلاک
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۲ہندوستانی پنجاب کے لدھیانہ سے عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے گرپریت گوگی کی جمعہ کی دیر رات لدھیانہ میں ان کی رہائش گاہ پر سر میں گولی لگنے سے موت ہو گئی۔
-
سڑکوں کی تعمیر کے رکے پروجیکٹوں کی وجہ کیا ہے، کیجریوال نے بتا دیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۵ہندوستان کی عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے سابق وزیراعلی نے سڑکوں کی تعمیر کے رکے ہوئے پروجیکٹوں کی تکمیل کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان: آتشی، دہلی کی نئی وزیر اعلی منتخب
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸دہلی حکومت میں وزیر رہی آتشی مارلینا دہلی کی نئی وزیر اعلی ہوں گی۔ قانون ساز پارٹی کی میٹنگ کے بعد آج ان کے نام کا اعلان کیا گیا ہے۔ آتشی اس وقت دہلی حکومت کی کابینہ کی وزیر ہیں۔
-
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے رہائی کے بعد کیا کہا؟
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۵تہاڑسے رہا ہونے کے بعد اروند کیجریوال نے کہا کہ میرا حوصلہ سوگنا بڑھ گیاہے۔
-
ہندوستان: ہریانہ اسمبلی انتخابات کی سرگرمیاں عروج پر
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۵ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کے حوالے سے سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے۔
-
ہندوستانی صدر کے خطاب کے دوران کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۳پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ہندوستانی صدر کے خطاب کے دوران عام آدمی پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ نے، پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
دہلی میں پینے کے پانی کا بحران
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں گذشتہ چند دنوں سے پینے کے پانی کا بحران جاری ہے جس میں مزید شدت آگئی ہے، اس درمیان دہلی کی وزیر آتشی کی بھوک ہڑتال آج تیسرے دن بھی جاری ہے