-
ہم اہل مذاکرات ہیں مگر مسلط کردہ جنگ کے لئے پہلے سے زیادہ آمادہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۵ایران کے وزیر خارجہ نے تہران میں مقیم سفیروں اور غیر ملکی سفارتی مراکز کے سربراہوں کی میزبانی اور ملک کے حالات نیز امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کی مداخلت، اور ان کی دھمکیوں کے تعلق سے تفصیل سے گفتگو کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی طرف سے امریکہ کی داخلی سلامتی کی وزارت کے بیان کا منہ توڑ جواب
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۸ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر امریکہ کی داخلی سلامتی کی وزارت کے بیان کا منہ توڑ جواب دیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ لبنان میں، لبنانی صدر سے ملاقات
Jan ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۰ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے لبنان کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی لبنان میں کئی اہم عہدیداروں سے ملاقات، شہید سید حسن نصراللہ کے مزار پر بھی دی حاضری
Jan ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷ایرانی وزيرخارجہ نے اپنے لبنانی ہم منصب سے ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقے کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا اپنے عراقی ہم منصب کے نام اہم خط
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۰ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے عراقی ہم منصب کے ایک خط میں اہم عالمی مسائل کے ساتھ ساتھ خطے کی سیاسی اور سکیورٹی صورتحال پر ایران کا مؤقف واضح کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اگلے ہفتے ہندوستان کا دورہ کریں گے!
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۸ہندوستان کے انگریزی زبان کے اخبار "ہندوستان ٹائمز" نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرِ خارجہ آئندہ ہفتے ہندوستان کا دورہ کرنے والے ہیں۔
-
ایران، کیوبا کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۴ایران اور کیوبا کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں باہمی روابط اور تعاون کی تقویت نیز بین الاقوامی اداروں میں تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔
-
امن کی بات مگر طاقت کی زبان: ٹرمپ اور جنگل کا قانون
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۱وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے اجلاس میں شرکت کے بعد صحافیوں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی صورتحال، امریکی جارحیت، دنیا کے ساتھ امریکہ کے غیر قانونی رویے سے متعلق امور کا جائزہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل تھا۔
-
ایران اور وینزویلا کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی بات چیت: امریکہ کے ذریعہ صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کے اغوا کی شدید مذمت
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰وینزویلا پر امریکی جارحیت کے بعد ایران اور وینزویلا کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی بات چیت کی ہے اور صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کے اغوا کی شدید مذمت کی ہے۔
-
زرمبادلہ میں عارضی اتار چڑھاؤ سے متاثر ہونے والوں کا پرامن احتجاج ان کا حق ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہاہے کہ ایران میں، زرمبادلہ میں عارضی اتار چڑھاؤ سے متاثر ہونے والوں کا پرامن احتجاج ان کا حق ہے۔