-
جرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، پاکستان کا جرمنی سے احتجاج
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۵پاکستان کی وزارت خارجہ نے جرمن سفیر کو طلب کر کے فرینکفرٹ میں قونصل خانے پر افغان شہریوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
پاکستان: چمن میں نو ماہ سے جاری دھرنا ختم
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں چمن میں باب دوستی پر نو ماہ سے جاری دھرنا ختم کر دیا گيا ہے۔
-
سعودی عرب کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولے گا
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱افغانستان میں طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کابل میں اپنا سفارتخانہ کھولنے والا ہے۔
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے افغانستان کو دی شکست
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۰ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے یکطرفہ مقابلے میں افغانستان کو شکست دے کر پہلی بار فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔
-
ٹیپ ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ،افغانستان نے بنگلہ دیش کو دے دی شکست
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دوہزار چوبیس کے سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر پہلی بار سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
-
کرکٹ کی تاریخ میں افغانستان کا تاریخی کارنامہ، افغانستان نے آسٹریلیا کو دی شکست
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر 8 مرحلے کے میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔
-
افغانستان کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے ایران کے سفیر کا خطاب
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران افغانستان میں پسماندگی، انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے کوشاں ہے اور اس ملک کی تعمیر نو میں فعال کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
ٹی20 ورلڈکپ: سپر8 کے دلچسپ مقابلوں میں جنوبی افریقا نے امریکا کو اور انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دی شکست، تیسرے مقابلے میں ہندوستان نےافغانستان کو دیا جیت کے لیے 182 رنز کا ہدف
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۱آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں راؤنڈ میچز کے اختتام کے بعد سپر 8 مرحلے کی جنگ شروع ہو چکی ہے۔ میگا ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں 20 ٹیموں پر مشتمل چار گروپس کے 40 میچز کھیلے گئے تھے، پہلے راؤنڈ کے اختتام پر 8 ٹیموں نے سُپر مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔
-
ٹی 20ورلڈکپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی نا قص کارکردگی، کرکٹ کے عالمی مقابلے سے پاکستان شرمندگی کے ساتھ ہوا باہر
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2024ء کا 30واں اور گروپ اے میں امریکہ اور آئرلینڈ کا اہم ترین مقابلہ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ: افغانستان نے نیوزی لینڈ کو دے دی شکست
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کی تجربہ کار ٹیم کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے ہرا دیا۔