-
شہباز شریف وزیراعظم اور ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی نامزد
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے شہباز شریف کو وزیراعظم اور ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی نامزد کردیا۔
-
سندھ کی وزارت اعلیٰ کے لئے مراد علی شاہ کا نام فائنل
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ کی وزارت اعلیٰ کے لئے مراد علی شاہ کا نام فائنل کر لیا گیا۔
-
پاکستان: حکومت سازی پراتفاق کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے حکومت سازی پر اتفاق کے بعد آج اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، بینچ مارک کے ایس ای سو انڈیکس نوسو پچانوے پوائنٹس بڑھ گیا۔
-
آصف زرداری صدرپاکستان، شہباز شریف وزیراعظم پاکستان
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۴پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی میں حکومت سازی کیلیے معاہدہ طے پاگیا، جس کے مطابق وزیراعظم ن لیگ کا اور صدر پیپلزپارٹی کا ہوگا۔
-
سندھ اور بلوچستان میں حکومت بنانے کا آصف زرداری کا دعویٰ
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ سندھ کے ساتھ ساتھ بلوچستان میں بھی پیپلز پارٹی ہی حکومت بنائے گی۔
-
پاکستان میں اتحادی حکومت بنانے پراتفاق
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱مسلم ليگ نون کے قائد نے شہبازشریف کو وزیراعظم اور مریم نواز کو وزیراعلی پنجاب بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان: ہم وفاق میں حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے، بلاول بھٹو زرداری
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۵اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی، پی پی پی، کی سینٹرل ایگزیکتیو کمیٹی کے اجلاس کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم وفاق میں حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے لیکن مسلم لیگ ن کے وزارت عظمی کے امیدوار کو ووٹ دیں گے۔
-
پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس (ویڈیو)
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸اسلام آبادمیں پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
پاکستان: آصف علی زرداری اور شہباز ملاقات کی اندرونی کہانی، مریم نواز کو وزیراعلیٰ بنانے کی تجویز
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۳گزشتہ روز لاہور میں پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔
-
پاکستان میں انتخابات کی گہما گہمی
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶پاکستان میں انتخابات کی تاریخ قریب آنے پر سبھی سیاسی جماعتیں الگ الگ شہروں میں عوامی جلسے کررہی ہیں۔