-
پاکستان کے سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کی سزائے موت پر صدارتی ریفرنس
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰پاکستان میں پیپلز پارٹی کے بانی سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر گیارہ سال کے وقفے کے بعد دوبارہ سماعت شروع ہوگئی-
-
چوہدری شجاعت حسین اور آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۰پاکستان کی سیاسی جماعت مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت اور سابق صدر آصف زرداری کی ملاقات میں سیاسی کشیدگی سے پرہیز کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔
-
عمران خان نے سائفر معاملہ کو اپنے خلاف سازش قرار دیا
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۶عمران خان نے اس ملک کے وزیراعظم شہباز شریف، سابق صدرآصف زرداری اور سابق آرمی چیف قمر باجوہ پر انہیں اقتدار سے ہٹانے کی سازش کا الزام لگایا ہے۔
-
وزیر اعظم شہباز شریف مولانا فضل الرحمٰن کو منا نہ سکے؟
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اس ملک کے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں اسمبلیوں کی تحلیل اور وقت پرعام انتخابات کے انعقاد کی ضرورت پر زور دیا۔
-
کیا مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں نگراں سیٹ اپ اور اقتدار کی تقسیم کے فارمولے پر اتفاق ہو گیا؟
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶متحدہ عرب امارات میں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی بڑی شخصیات کے درمیان ہونے والی ملاقاتوں کے نتیجے میں کئی معاملات پر اتفاق رائے کی بات منظر عام پر آ رہی ہے، جن میں نگراں سیٹ اپ کے ناموں اور اگلے انتخابات میں دونوں جماعتوں کے جیتنے کی صورت میں اقتدار کی تقسیم کا فارمولا شامل بتایا جاتا ہے۔
-
ملکی اقتصاد و معیشت میں غیر یقینی صورتحال پر پاکستان کے سابق صدر کا اظہار تشویش
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں غیر یقینی صورتحال اور بدامنی کے باعث تاجر حضرات اپنا سرمایہ لے کر باہر جا رہے ہیں جب کہ حقیقت یہ ہے کہ وہ پاکستان میں سرمایہ لگانے سے خاصی مراعات حاصل کر سکتےہیں۔
-
پاکستان؛ سپریم کورٹ نے انتخابات کے موضوع پر سیاسی رہنماؤں کو طلب کر لیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۷سپریم کورٹ آف پاکستان کے تین رکنی بینچ نے وزیر اعظم شہباز شریف، سابق وزیراعظم عمران خان، سابق صدر آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن کو آج صبح عدالت میں طلب کر لیا۔
-
عمران خان کے بیان پر بلاول بھٹو کا ردعمل
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۱پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے میرے والد آصف زرداری پر جھوٹے الزامات لگائے ہیں۔
-
آصف زرداری نے میرے قتل کا منصوبہ بنایا ہے عمران خان، پیپلز پارٹی کی تردید
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے قتل کرنے کے لیے اب پلان سی بنایا گیا ہے جس کیلیے زرداری نے دہشت گرد تنظیموں کو پیسے دیے ہیں جس کی پیپلز پارٹی نے سختی سے تردید کی ہے۔
-
شہباز شریف سے آصف علی زرداری کی ملاقات+ ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف سے شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف زرداری اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نےملاقات کی اور ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی پیچیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔