-
تعز پر سعودی وحشیانہ حملہ، 30 افراد شہید، یہ جنگی جرم ہے: انصاراللہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے تعز کے بازار پر حملے کو جنگی جرم قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
یمن: تعز کے مصروف بازار پر سعودی جنگی طیاروں کا حملہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۲یمنی حکام نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے تعز کے ایک مصروف بازار پر حملہ کیا ہے۔
-
یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے، 9 یمنی شہید
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۶یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں میں 9 عام شہری شہید ہوگئے ہیں۔
-
ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی سنگین نتائج کا سبب بنے گی۔
Nov ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹عراق کی اسلامی مجلس اعلیٰ کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی نئی فوجی کارروائی کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
-
ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات
Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۲:۲۱متحدہ عرب امارات کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ ان کا ملک خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کا خواہاں نہیں ہے۔
-
ایران کے خلاف جنگ توانائی کی عالمی منڈی کے لیے لمبے عرصے تک نقصانات کا باعث بنے گی: فارین پالیسی
Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۲فارین پالیسی جریدے نے اپنی ایک تجزیاتی رپورٹ میں لکھا ہے کہ جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو توانائی کی عالمی منڈی کو جو نقصانات پہنچیں گے وہ لمبے عرصے تک باقی رہیں گے۔
-
ایران کے خلاف جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف مسلط کردہ جنگ میں ہلاک ہونے والے دہشت گرد امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے اور اب یہ تعداد 23 ہوگئی ہے۔
-
نائیجیریا میں اسلامی مبلغ 'یحییٰ مسوسوکا' کا گولی مار کر قتل
Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۲نائیجیریا کی شمالی ریاست کاتسینا کے علاقے دوتسِن ما میں مسلح افراد نے اسلامی مبلغ یحییٰ مسوسوکا کو ان کے گھر کے باہر گولی مار کر قتل کردیا۔
-
"الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے": ایران میں جوہری معائنہ کاروں کی عدم موجودگی کی بابت تشویش پر اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب کا بیان
Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۷اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ جوہری ہتھیار اسرائیل کے پاس ہیں لیکن ایران میں معائنہ کاروں کی عدم موجودگی پر تشویش ہے۔
-
خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان
Oct ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۸ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی مسلسل فوجی مداخلت نے توانائی کی منڈی اور عالمی اقتصادی ترقی کو خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔