کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما جے رام رمیش نے مودی حکومت پر ملک کو ٹوٹنے کے دہانے پر پہنچا دینے کا الزام لگایا ہے۔
کانگریسی رہنما راہل گاندھی کی قیادت میں جاری بھارت جووڑ یاترا منگل کو مدھیہ پردیش میں ساتویں دن بھی جاری رہی ۔
کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا، ریاست مدھیہ پردیش میں جمعے کو تیسرے دن بھی جاری رہی۔
کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا آج صبح مہاراشٹر سے مدھیہ پردیش کے برہان پور ضلع میں داخل ہوگئی۔ یہ یاترا چار دسمبر تک اس ریاست میں رہے گی اور ضلع اگرمالوا سے راجستھان میں داخل ہوگی۔
راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا کے مدھیہ پردیش میں داخل ہونے سے پہلے کانگریسی رہنماؤں کے نام دھمکی آمیز خط کا انکشاف ہوا ہے ۔
ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا کو راہل گاندھی نے ملک کو جوڑنے کی ایک سوچ اور سفر قرار دیا ہے۔
ہندوستان میں کانگریسی رہنما راہل گاندھی نے مرکز کی بے جے پی حکومت پر اپوزیشن کی آواز دبانے کا الزام لگایا ہے۔
کانگریسی رہنما راہل گاندھی نے بھارت جوڑو یاترا کو ہندوستان کی آواز قرار دیتے ہوئے بھارتی جنتا پارٹی اور آر ایس ایس پر سخت تنقید کی ہے۔
ہندوستان میں راہل گاندھی کی قیادت میں کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا نے کیرالا کا مرحلہ مکمل کرلیا۔
سحر نیوز رپورٹ