-
تعمیری مذاکرات کیلئے امریکہ سنجیدہ اقدام اور لچک کا مظاہرہ کرے: ایران
Jul ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ سنجیدگی کا مظاہرہ کرے تو مذاکرات آگے کی سمت بڑھ سکتے ہیں۔
-
نئے مذاکرات کے وقت اور مقام کا تعین کیا جا رہا ہے: ایران
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸ایران کے اعلی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ مذاکرات کا وقت اور مقام حتمی ہونے جا رہا ہے۔
-
امریکہ اگر حقیقت پسندی سے کام لے تو مذاکرات نتیجہ بخش ہو سکتے ہیں: ایران
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اگر حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرے تو مذاکرات نتیجہ بخش ہو سکتے ہیں۔
-
امریکا کی غیر قانونی پابندیوں کے خلاف آواز اٹھنے لگی
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۶اقوام متحدہ نے امریکا سے ایٹمی معاہدے میں واپسی اور ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پابندیوں کی منسوخی کے مقصد سے باقری اور مورا کے مذاکرات جاری
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۴ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پابندیوں کی منسوخی کے لئے یورپی یونین کے خارجہ امور کے نائب سربراہ کے ساتھ ایران کے اعلی مذاکرات کار کی گفتگو کا عمل جاری رہے گا۔
-
پابندیوں کے خاتمے کیلئے ویانا کے بعد اب دوحہ میں مذاکرات
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰ایران کے محکمہ خارجہ کے آگاہ ذرائع نے کہا ہے کہ اعلی ایرانی سفارتکار علی باقری کنی اور ایرانی مذاکراتی وفد آج دوحہ روانہ ہوں گے۔