-
صمود فلوٹیلا پر اسرائیل کے حملے کے خلاف پاکستان میں مظاہرے
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۰:۵۰پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں عوام نے فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
پاکستان: بلوچستان میں کم سے کم سات دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں انسداد دہشت گردی آپریشن میں کم سے کم سات دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
وسیع مخالفت کے بعد پاکستانی وزیر خارجہ کی صفائی، ٹرمپ نے جن 20 نکات کا اعلان کیا ہے وہ ہمارے نہیں، ہم اسرائیل مخالف ہیں
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جن 20 نکات کا اعلان کیا ہے وہ ہمارے نہیں ہیں۔ یہ ڈرافٹ من و عن نہیں ہے، اس میں تبدیلی کی گئی ہے۔
-
عرب اور اسلامی ممالک کی سب سے بڑی تذلیل، ٹرمپ اور نتن یاہو کی طرف سے حاکم کا تعین، پاکستانی عوام میں بڑھی بے چینی
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی اور قیام امن کے لیے پیش کئے گئے 20 نکاتی منصوبے کی پاکستانی حکومت کی حمایت کے بعد ملک بھر میں یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے؟ بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ غزہ امن منصوبے کو قبول کرنے کے بعد پاکستان پر ابراہم اکورڈ کے تحت اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے لیے دباؤ بڑھ جائے گا۔
-
غیر مسلح ہونا ممکن نہیں، حماس ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کو مسترد کر دے گی، سینئر رہنما
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۹حماس کے ایک سینئر رہنما نے کہا کہ تنظیم غالباً ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کو مسترد کر دے گی کیونکہ یہ اسرائیل کے مفادات کی خدمت کرتا ہے اور فلسطینی عوام کے مفادات کو نظرانداز کرتا ہے۔
-
غزہ پر ٹرمپ پلان: جماعت اسلامی نے شہباز شریف کے مؤقف کو مسترد کردیا
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کیلئے 20 نکاتی پلان پر پاکستانی وزیراعظم کی تائید کو جماعت اسلامی نے مسترد کردیا۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کی امریکی صدر سے ملاقات، شہباز شریف نے ٹرمپ کی تعریف کے باندھے پل
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰امریکہ کے سرکاری دورے کے دوران پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ٹرمپ کی طالبان کو بڑی دھمکی
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲امریکی صدر ٹرمپ نے طالبان کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بگرام ایئر بیس اُن لوگوں کو واپس نہیں دی گئی جنھوں نے اسے بنایا یعنی امریکا تو بہت برا ہوگا۔
-
افغانستان کے بگرام ایئربیس پر دوبارہ قبضہ کرنے کا اعلان، افغانستان کی حکومت کا شدید ردعمل
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ افغانستان میں بگرام ایئربیس کو دوبارہ اپنے قبضے میں لینے کے لیے کام کر رہے ہیں۔جس پر افغان حکومت نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ہندوستان اور چین پر سو فیصد ٹیرف لگائیں؛ ٹرمپ کا گروپ سات سے مطالبہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷امریکی صدر ٹرمپ نے گروپ سات سے ہندوستان اور چین پہر سو فیصد ٹیرف لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔