-
امریکی دہشت گردی کا سلسلہ جاری، ایران پر لگائي نئي پابندیاں
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰امریکہ کی ٹرمپ حکومت نے اسلامی جمہوریہ ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی کے تحت مزید نئي پابندیاں عائد کردی ہیں۔
-
شیشے کے گھر میں بیٹھ کر پتھر نہ پھینکنا؛ امریکی حکام کو جنرل حاجی زادہ کا سخت انتباہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے کمانڈر جنرل حاجی زادہ نے امریکہ کو انتباہ دیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی مہم جوئی سے باز رہے۔
-
مسک ہمارے پیسے لوٹ رہا ہے؛ امریکہ میں ایلن مسک کے خلاف مظاہرہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۲امریکہ، کینڈا، اور یورپ کے مختلف شہروں میں ایلن ماسک کے وسیع اختیارات اور حکومتی اداروں کے کارکنوں کو نوکری سے باہر نکالنے کے ان کے اقدامات کے خلاف مظاہرے ہوئے ہيں۔
-
ہم غنڈہ گردی کے درمیان مذاکرات نہیں کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۴ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالواسطہ مذاکرات کی وجہ وہ دھمکیاں ہیں جو دی جا رہی ہیں اور بالواسطہ مذاکرات کا مقصد امریکی غنڈہ گردی کا جواب دینا ہے۔
-
ٹرمپ نے زیلنسکی کو ایک بار پھر دی دھمکی
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معدنی حقوق امریکا کو واگزارکرنے کا معاہدہ نہ کرنے کے حوالے سے یوکرینی صدر کو ایک بار پھر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
ایران کے صدر نے بتایا ٹرمپ کو کیا دیا گیا جواب
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کابینہ اجلاس کے دوران کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی صدر کے خط کا جواب عمان کے ذریعے بھیج دیا ہے۔
-
ٹرمپ کے خط کا مناسب جواب دے دیا گیا؛ عراقچی
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۶ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ہم کسی کو بھی ایرانی عوام سے دھمکی کی زبان میں بات کرنے کی اجازت نہيں دیں گے اور ٹرمپ کے خط کا مناسب جواب دے دیا گیا ہے۔
-
کینیڈا اور امریکا میں تجارتی کشیدگی عروج پر
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ ہمارے اور امریکا کے درمیان پرانے تعلقات ختم ہو گئے۔
-
ٹرمپ کے خط کا جواب دیا گیا، مذاکرات بالواسطہ ہوسکتے ہیں؛ ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۸ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بتایا ہے کہ امریکی صدر کے مراسلے کا جواب عمان کے حوالے کردیا گیا ہے تا کہ امریکہ کو دے دیا جائے۔
-
ٹرمپ کے خط کا جواب مناسب وقت پر دیا جائے گا: عراقچی
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بتایا ہے کہ امریکی صدر کے مراسلے کا جواب اس وقت تک نہیں دیا گیا ہے۔