-
عمان کے وزیر خارجہ رہبر معظم انقلاب اسلامی اور ایرانی قوم کے نام مسقط سے لائے خاص پیغام
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲ایران کے عبوری صدر نے ایران اور عمان کے تعلقات کو تاریخی اور برادرانہ قرار دیا اور کہا: اگر صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے تو اقتصادی اور تجارتی روابط موجودہ سطح سے کئی گنا بڑھ جائیں گے۔
-
تہران: وزارت خارجہ میں شہید امیرعبداللہیان کی تشییع جنازہ (ویڈیو)
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹تہران میں شہید امیرعبداللہیان کی تشییع جنازہ اعلی ملکی اور غیرملکی حکام کی موجودگی میں ہو رہی ہے۔ ان کے جسد خاکی کو حرم شاہ عبدالعظیم حسنی علیہ السلام میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
-
ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے شہید امیر عبداللہیان کے اہل خانہ سے ملاقات
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے شہید امیر عبداللہیان کے اہل خانہ سے ملاقات میں کہا: شہید امیر عبداللہیان جہادی اور انقلابی قوت کے مالک ایک اعلی سفاتکار تھے جنہوں نے مزاحمتی محاذ کے اہداف کو آگے بڑھانے میں قابل قدر کردار ادا کیا۔
-
ایران اور عمان نے غزہ پر صیہونی جارحیت بند کرانے کے لئے بین الاقوامی اداروں کی مداخلت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں فلسطین کے مظلوم عوام، بالخصوص غزہ کی پٹی میں، نسل کش صیہونی حکومت کی مزید جارحیت بند کرانے کے لیے عالمی برادری کی فوری اور مؤثر مداخلت کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ماسکو دہشت گردانہ حملہ: روسی حکومت اور عوام کے لئے صدر ایران کا تعزیتی پیغام
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۳صدر ایران نے ماسکو کے نزدیکی علاقے میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت اور بے گناہ افراد کی ہلاکت پر روسی صدر، حکومت و عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد نہ ہونے پر جنوبی افریقہ کی تشویش
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۷جنوبی افریقہ کی حکومت نے عالمی عدالت انصاف سے رابطہ کرکے اس بات پر تشویش ظاہر کی ہے کہ اسرائيل، عدالتی فیصلے کو قبول کرنے پر تیار نہيں ہے جو غزہ میں نسل کشی پر روک لگانے کے لئے صادر کیا گیا ہے۔
-
دنیا شرمناک ترین اخلاقی اور انسانی بحران کا شکار: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۵ایرانی وزیر خارجہ نے جنیوا میں اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ دنیا شرمناک ترین اخلاقی اور انسانی بحران کا شکار ہوچکی ہے۔
-
پاکستان میں سب آیت اللہ رئیسی کے دورے کے منتظر ہیں، پاکستانی وزیر خارجہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۲ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے جمعہ کو ٹیلی فونی گفتگو کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نے فلسطینی عوام کے حقوق کی تکمیل اور غزہ پٹی میں نسل کشی کو روکے جانے پر زور دیا ہے۔
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۰ایران کے وزیر خارجہ نے تہران میں ہنگری کے وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں سیاسی طریقے اپنانے، اقوام متحدہ کی قراردادوں پر توجہ مرکوز کرنے، فلسطینی عوام کے حقوق کی تکمیل اور غزہ پٹی میں نسل کشی کو روکے جانے پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں اسرائیلی جرائم روکے جانے پر زور دیا ہے۔
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان آج جمعہ کو ٹیلی فونی گفتگو ہوئی جس میں غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم کو روکنے کی ضرورت پر تاکید کی۔