-
جرمنی؛ چرچ میں فائرنگ، متعدد ہلاک و زخمی
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں عیسائیوں کی ایک عبادتگاہ (چرچ) کے اندر ہوئی فائرنگ میں کم از کم تیرہ افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
جرمنی میں بجلی کی قیمتیں بڑھنے سے لاکھوں ملازمتیں خطرے میں
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰جرمن صنعتی یونینوں نے خبردار کیا ہے کہ عالمی معیار سے زیادہ بجلی کی قیمتوں کی وجہ سے ملک میں لاکھوں ملازمتیں خطرے میں ہیں۔
-
جرمنی بھی بیک فٹ پر، کیف کو نہیں دے گا جنگی طیارے
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶جرمن وزیر خارجہ اینالینا بئیربوک نے اعلان کیا کہ برلن کا فی الحال کیف کو لڑاکا طیارے بھیجنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
-
ہندوستانیوں کے لئے خوشخبری، جرمنی کا راستہ کھلا
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸جرمن حکومت اپنے ملک میں خاص طور پر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں ماہر اور پیشہ ور کارکنوں کی شدید کمی سے نمٹنے کے لیے ان ملازمین کی ہندوستان سے نقل مکانی میں سہولت فراہم کرنے پر غور کر رہی ہے۔
-
نیٹو کے خلاف جرمنی سے اٹھی آواز، نیٹو کی تحلیل کا مطالبہ ہوا تیز
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۵جرمنی کی بائیں بازو کی جماعت کے سربراہ نے نیٹو کے فوجی اتحاد کو متعدد جنگوں کی وجہ قرار دیتے ہوئے اسے تحلیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جرمن وزیر خارجہ نے زاویہ کچھ زیادہ ہی گھما دیا! (ویڈیو)
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱جرمن وزیر خارجہ انیلینا بربوک سے جب میونخ کانفنرس کے موقع پر یہ پوچھا گیا کہ کیا یوکرین ولادیمیر پوتین کے اقتدار میں ہوتے ہوئے طولانی مدت تک تحفظ حاصل کرسکتا ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ ’’اگر پوتین اپنی پالیسی میں 360 ڈگری کی تبدیلی نہ لائیں تو یہ ممکن نہیں‘‘۔ جبکہ وہ اس بات سے غافل رہیں کہ 360 ڈگری تبدیلی کا مطلب ہے ’’صفر‘‘ اور انہیں 360 ڈگری کے بجائے 180 ڈگری کہنا چاہئے تھا۔
-
جرمنی کا نصف بٹالین لیپرڈ 2 ٹینک یوکرین بھیجنے کا فیصلہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸جرمنی نے بدھ کے روز اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ یوکرین کو آدھی بٹالین لیپرڈ 2 ٹینک فراہم کرے گا۔
-
میونخ سکیورٹی اجلاس کے موقع پر جرمنی میں بڑی ہڑتال
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳ایک طرف جہاں جرمنی میں میونخ سکیورٹی اجلاس ہونے جا رہا ہے تو دوسری طرف اس ملک کے سبھی بڑے ایئرپورٹس ہڑتال کی نئی لہر سے روبرو ہو گئے ہیں۔
-
جرمن شہری، یوکرین کو ہتھیار بھیجنے کے خلاف ہیں: جرمن پارلیمنٹ کی رکن کا اعلان
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵جرمن پارلیمنٹ کی ایک رکن نے کہا ہے کہ اس ملک کے آدھے سے زیادہ شہری یوکرین میں ہتھیار بھیجنے اور لڑائی کے خلاف ہیں۔
-
جرمنی کو یوکرین کی مدد پر مجبور کر دیں گے: زیلنسکی کا دعوی
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۳یوکرین کے صدر کا کہنا ہے کہ وہ جرمنی کو یوکرین کی مدد کرنے پر مجبور کردیں گے۔