-
ایران میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 76 افراد جاں بحق
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸سیلاب نے ایران میں تباہی مچادی اور اب تک اس سے 76 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان میں سیلاب نے تباہی مچا دی، 150 سے زائد جاں بحق
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸پاکستان کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی تاہم سب سے زیادہ نقصان صوبہ بلوچستان میں ہوا ہے۔
-
مغربی ایشیا کے ممالک غیر متوقع بارشوں اور سیلاب کی لپیٹ میں
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۰ایران سمیت مغربی ایشیا کے متعدد ملکوں میں ریکارڈ توڑ بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ ماہرین کے مطابق شدید گرمی کے موسم میں اس علاقے میں ہونے والی بارشوں کی شدت غیر متوقع ہے اور اسکی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔
-
دنیا کے زیادہ تر ممالک سیلاب کی زد میں+ ویڈیوز
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳ایران، متحدہ عرب امارات اور امریکا سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے۔
-
ہندوستان کے پانی چھوڑنے کے باعث سیلابی کیفیت پیدا ہوئی، پاکستان کا دعویٰ
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹پاکستان نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان کی جانب سے جمعرات کو دولاکھ پچیس ہار کیوسک پانی کا ریلہ چھوڑے جانے کے بعد دریائے چـناب میں سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی ہے۔
-
تہران، امام زادہ داؤد (ع) کے حرم میں خطرناک سیلاب۔ تصاویر+ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۳گزشتہ شب تہران شہر کے مضافات میں پہاڑوں کے بیچ واقع امامزادہ حضرت داؤد علیہ السلام کے حرم اور اُس کے آس پاس کے علاقے میں بھیانک سیلاب اور زمین کھسکنے کا واقعہ پیش آیا جس کے باعث کم از کم 6 افراد کے جاں بحق اور دسیوں کے زخمی اور لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔ صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ایران کے نائب صدر محمد مخبر، وزیر داخلہ احمد وحیدی اور تہران کے میئر علی رضا زاکانی علاقے میں پہنچے۔ امام زادہ شرف الدین داؤد الحسنی (ع) کا سلسلۂ نسب نو واسطوں سے نواسۂ رسول (ص) حضرت امام حسن علیہ السلام تک پہنچتا ہے۔
-
پاکستان میں شدید مون سون بارشیں، سیکڑوں جاں بحق، تیس سالہ ریکارڈ ٹوٹا
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۹پاکستان میں شدید مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک ہلاکتوں کی تعداد 400 تک جا پہنچی ہے۔
-
بلوچستان میں بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 57 افراد جاں بحق متعدد زخمی
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶بلوچستان میں بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا اور بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصانات ہوئے۔