-
ایٹمی پروگرام ختم اور ملک کے تین ٹکڑے ہوں گے، اگر یہی پالیسی جاری رہی : عمران خان
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب سے موجودہ حکومت آئی ہے روپے کی قدر میں کمی آئی ہے جبکہ اسٹاک مارکیٹ گر رہی ہے، ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے اگر ایسا ہوا تو سب سے زیادہ پاکستانی فوج متاثر ہوگی۔
-
لانگ مارچ کی اجازت دی جائے، پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ سے استدعا
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۸پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف نے دارالحکومت اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔
-
عمران خان کا سپریم کورٹ سے پر امن احتجاج کو تحفظ کا مطالبہ
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱پی ٹی آئی چیئر مین و پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ سے پر امن احتجاج کے تحفظ پر فیصلے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کشمیر کے تعلق سے عمران خان کا دعوی
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۶پاکستان کے اپوزیشن رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت پر کشمیر کا سودا کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
سرکاری تشدد کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے: عمران خان
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰پاکستان تحریک انصاف چیرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے لانگ مارچ کے حوالے سے سرکاری رویئے کے معاملے کو سپریم کورٹ اور انسانی حقوق کے فورم میں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ انتقام کے لئے مخالف جماعتوں کو ورغلا رہا ہے، عمران خان
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ انتقام لینے کے لئے پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں کو عدم اعتماد پر اکسا رہا ہے۔