-
ٹرمپ نے ایک اور بیان داغ دیا، اب ہند پاک جنگ میں 8 طیارے گرائے جانے کا دعویٰ
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والی حالیہ جنگ کے بارے میں اب ایک اور بیان داغا ہے اور کہا ہے کہ اس جنگ کے دوران 8 طیارےگرائے گئے تھے۔
-
ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 121 نشستوں کے لئے ووٹنگ شروع
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۲ہندوست کی ریاست بہار میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ اس مرحلے میں 121 حلقوں میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
-
مشرقی تہذیب اور مغرب کی سامراجی ماہیت کے اثرات+ رپورٹ
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷مشرق اور مغرب کی کشمکش صرف جغرافیائی نہیں بلکہ اقدار اور فکر کی جنگ ہے۔ جہاں مغرب مادیت اور طاقت پر زور دیتا ہے، وہیں مشرق انسان اور اخلاق کو مرکز میں رکھتا ہے۔ دہلی میں منعقد سمپوزیم سے رپورٹ پیش کر رہے ہیں ہمارے سینیئر رپورٹر شمشاد کاظمی۔
-
ہندوستان میں دو دن میں دوسرا ٹرین حادثہ، ٹرین کی زد میں آکر 6 خواتین ہلاک
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں بدھ کی صبح ایک درد ناک ٹرین حادثے میں 6 خواتین ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک ہوگئیں۔
-
ہندوستان: 9 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ایس آئی آر کا باضابطہ آغاز
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲ہندوستان میں یوپی سمیت نو ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام تین علاقوں میں آج سے آیس آئی آر شروع ہوگئی ہے۔
-
عالمی کپ جیتنے والی ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم سے ٹرافی واپس لی جائے گی، کیوں؟
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۵اطلاعات کے مطابق گزشتہ اتوار کو ہندوستان کی خاتون کرکٹ ٹیم نے فائنل میں جنوبی افریقہ کی ٹیم کو شکست دے کر عالمی کپ جیتنا تھا اور ٹرافی حاصل کی تھی لیکن اب یہ ٹرافی واپس لی جائے گی۔
-
ہندوستان کے مشہور تاجر انل امبانی سے مودی ہوئے ناراض! ای ڈی نے کی یلائنس گروپ کے خلاف بڑی کارروائی
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵ہندوستان میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے معروف تاجر اور صنعتکار انل امبانی کے ریلائنس گروپ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے گروپ کے تمام اداروں سے وابستہ تقریباً تین ہزار کروڑ روپے مالیت کے اثاثے قرق کرلئے ہیں۔
-
ہندوستانی خواتین نے رقم کی تاریخ، 52 سال کے انتظار کے بعد پہلی بار ون ڈے کی بنی عالمی چیمپئن
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳ہندوستانی خواتین ٹیم بالآخر 52 سال کے انتظار کے بعد پہلی بار ون ڈے کی عالمی چیمپئن بن گئی۔ ہندوستان نے 2025 عالمی کپ کے فائنل میں جنوبی افریقہ کو 52 رنز سے شکست دی۔
-
امریکی مارکیٹ پر ہندوستان کی گرفت ہوئی کمزور، ٹرمپ کی بے وفائی پر مودی کی خاموش!
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳ٹیکسٹائل، جواہرات اور زیورات، کیمیکلز، زرعی مصنوعات اور مشینری جیسے شعبے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ ان کی برآمدی آمدنی 4.8 بلین ڈالر سے کم ہو کر 3.2 بلین ڈالر رہ گئی۔
-
ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کے استحکام پر زور دیا ہے
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱ہندوستان کے لئے ایران کے نئے سفیر محمد فتح علی نے میں وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں سید عباس عراقچی نے ہندوستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔