-
ہندوستان اور چین کے مابین اختلافات کی برف پگھلنے لگی
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵ہندوستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے سرحدی تنازعات کو جلد سے جلد حل کرنے پر زور دیا ہے۔
-
چین کے وزیر خارجہ کا ہندوستان کے ساتھ پائیدار تعلقات کے فروغ کا اعلان
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے ہندوستانی ہم منصب کے ساتھ آسیان اجلاس میں ہونے والی ملاقات کے دوران کہا کہ دوطرفہ تعلقات میں استحکام کی ضرورت ہے کیونکہ دونوں ممالک نے وسیع سرحد پر کشیدگی کم کرنے کےلئے مختلف راہیں تلاش کر لی ہیں۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں جمعرات کو بھی ہنگامہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰ہندوستانی پارلیمنٹ میں چین کے ساتھ سرحدی تنازعے پر اپوزیشن کے ہنگامے کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔
-
چین کے مسئلے پر ایوان میں بحث کرانے کا مطالبہ: ملک ارجن کھڑگے
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸ہندوستانی کانگریس پارٹی کے صدر، ملک ارجن کھڑگے نے ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان حالیہ تصادم کے بارے میں ایوان میں بحث نہ کرانے کے حکومتی اقدام پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
سرحد پر ہند چین جھڑپ کے معاملے پر ہندوستانی پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷ہندوستان کی ریاست ارونا چل پردیش کے سرحدی علاقے توانگ ایل اے سی پر ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان تصادم کے مسئلے پر بدھ کو ہندوستانی اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں شدید ہنگامہ کیا۔
-
متحدہ چین کی پالیسی پر قائم ہیں: ہندوستان
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳متحدہ چین کے اصول کی حمایت کرنے والے اولین ملک کی حثیت سے ہندوستان نے ایک بار پھر اس پالیسی پر قائم رہنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان نے کی چین پر کڑی نکتہ چینی
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸ہندوستان نے چین پر دہشت گردی کے خلاف جنگ اور سلامتی کونسل کے نظام کو متاثر کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
تائیوان چین کا حصہ ہے، نہ کہ امریکہ کا: بیجنگ
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹چین کے وزیر خارجہ نے واشنگٹن سے مخاطب ہوکر کہا ہے کہ تائیوان امریکہ کا حصہ نہیں بلکہ چین کا جز ہے۔
-
ہندوستان کے ساتھ سرحدی اختلافات کے حل کیلئے چین کی تاکید
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸چین کے وزیر خارجہ نے چین میں نئے ہندوستانی سفیر سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے مابین سرحدی اختلافات کے حل کیلئے سفارتی گفتگو پر تاکید کی۔