-
ہندوستانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے مشیر کا دورۂ ایران؛ اپنے ہم منصب سے کی ملاقات
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۹ہندوستان کی قومی سلامتی کونسل کے مشیر نے ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ سے تہران میں ملاقات کی ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے دفاع کی ملاقات، اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر گفتگو
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۰ایران کے وزیر دفاع نے نئی دہلی میں منعقدہ شانگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی سائڈ لائن پر ہندوستان کے وزیر دفاع سے ملاقات اور اہم عالمی، علاقائی اور باہمی دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ہندوستان علاقائی سطح پر ایران کے ساتھ ہمہ جہتی تعاون کے لئے آمادہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوبھال نے ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے تہران کے ساتھ علاقائی سطح پر ہمہ جہتی تعاون کے لئے نئی دہلی کی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
ایران اور ہندوستان کے مابین تجاری حجم میں اضافہ ہوا
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷ایران اور ہندوستان کے تجارتی روابط مزید فروغ پا رہے ہیں۔
-
ہندوستانی جنگی بحری بیڑا بندرعباس میں لنگرانداز
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶ایرانی بحریہ کے ایک کمانڈر نے ہندوستانی اور ایرانی بحری افواج کے بحری بیڑوں کی ایک دوسرے کی بندرگاہوں پر بیک وقت لنگرانداز ہونے کی اطلاع دی ہے۔
-
ایران و ہندوستان کے درمیان فارسی مسودات و دستاویزات محفوظ بنانے کے لئے معاہدہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲فارسی مسودات کو محفوظ بنانے کا یہ معاہدہ بہت اہمیت کا حامل ہے اور یہ مسودات صدیوں پر پھیلے ایران ہندوستان تعلقات کی عکاسی کرتے ہیں۔
-
ایران اور ہندوستان باہمی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لئے پرعزم
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ہندوستانی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو میں نئی دہلی کے ساتھ مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاسوں کے نئے سلسلے کے آغاز کے لئے تہران کی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
ہندوستانی وزیر کا دورۂ چابہار، توسیعی منصوبوں کا جائزہ لیا
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲ایران کے دورے پر آئے ہندوستان کے شیپنگ اینڈ پورٹ امور کے وزیر سربانند سونووال نے چابہار بندرگاہ کا دورہ کیا۔
-
ہندوستان کے وزیر برائے شیپنگ اور پورٹ کا دورۂ چابہار
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۱ہندوستان کے شیپنگ اور پورٹ کے امور کے وزیر سربانند سونووال نے جو ایران کے دورے پر ہیں چابہار بندرگاہ پہنچے۔